عمران خان نےکارکنان کا کورٹ مارشل کا اقدام چیلنج کردیا

عمران خان نےکارکنان کا کورٹ مارشل کا اقدام چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد کارکنان کی جانب سے آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملے کرنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 245 کا نفاذ کرتے ہوئے شرپسندوں کے خلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا جس پر چیئرمین...
تحریک انصاف کے  10 رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

تحریک انصاف کے 10 رہنماؤں کی ضمانتیں خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں استثنیٰ کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ضمانتیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت...
عمران خان،بشریٰ بیگم سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

عمران خان،بشریٰ بیگم سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں توڑ پھوڑ ،جلائو گھیرائو اور انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان،بشریٰ بیگم سمیت 600سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کے جلاؤ...
کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس ،16 شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتی کارروائی کا آغاز

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس ،16 شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتی کارروائی کا آغاز

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہائوس میں گھس کر توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالےکرنے کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کے...
کچہ میں آپریشن کا  45 واں روز، پولیس نے2مغویوں کو بازیاب کرا لیا

کچہ میں آپریشن کا 45 واں روز، پولیس نے2مغویوں کو بازیاب کرا لیا

گھوٹکی (ای پی آئی) کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری پولیس نے مزید 2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، ضلع گھوٹکی میںآپریشن کے دوران 2مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا ۔ گھوٹکی اور کشمور اضلاع کے کچے میں ڈاکوئوں...
فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہیں،شیخ رشید

فیصلے وہی کر رہے ہیں جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )جب جج یہ کہتے ہیں آپکو پریس کانفرنس کے بغیر نہیں چھوڑیں گے اورٹوئٹ ڈیلیٹ کریں دنیا کو سمجھ آجاتی ہے کہ پردے کے پیچھے کیا ہورہاہے ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹرپر جاری اپنے بیان میں کیا...