وفاقی حکومت کا عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(ای پی آئی )9 مئی واقعات میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان اور رہنمائوں کے ملوث ہونے اور سینئر رہنمائوں کی جانب سے پارٹی چھوڑے جانے کے بعد وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی...
سپریم کورٹ ، آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ ، آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے لارجربینچ تشکیل دیدیا ۔ 5 رکنی بینچ آج...
تحریک انصاف کے سینیٹرسمیت 2 ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے سینیٹرسمیت 2 ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد، ملتان (ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سینیٹر سمیت 2 ارکان اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا. 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عبدالغفار نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا جبکہ سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرحیدرعلی اور...
جی ایچ کیو،اورپی ایف بیس پر حملے، کرداروں کی نشاندہی کر لی گئی

جی ایچ کیو،اورپی ایف بیس پر حملے، کرداروں کی نشاندہی کر لی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے آرمی تنصیبات جی ایچ کیو ،آئی ایس آئی کے دفتر اور پی ایف بیس پر حملے کرتے ہوئے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کیا گیا جن کے خلاف مقدمات کا اندراج کر...
پاک فوج شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی،آرمی چیف

پاک فوج شہدا کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی،آرمی چیف

اسلام آباد (ای پی آئی )جو کچھ 9 مئی کو ہوا، وہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، وہ شہدا جنہیں اللہ رب العزت نے حیاتِ جاوداں عطا فرما دی، ان کی قربانیوں کو کوئی زائل نہیں کر سکتا پاکستانی عوام اور پاک فوج تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شہدا کے لواحقین کے ساتھ...
آڈیولیک کمیشن کی جانب سے طلبی کا نوٹس، صدر سپریم کورٹ نے چیلنج کردیا

آڈیولیک کمیشن کی جانب سے طلبی کا نوٹس، صدر سپریم کورٹ نے چیلنج کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی جانب سے انکوائری کے لئے طلب کئے جانے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد شاہد زبیری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی درخواست دائر کرتے ہوئے چیلنج کر دیا . تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس...