by عابد علی | مئی 23, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی ہے. جبکہ القادر ٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے،انسداد دہشت...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) صدر خواجہ سراء خنثیٰ برادر ی ندیم کشش نے وفاقی شرعی عدالت کے ٹرانس جینڈر ایکٹ ے متعلق فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسےخواجہ سراؤں کی فتح قرار دیا ہے. نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جولی، شان عباس شانی ودیگر ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) شائستگی، تہذیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی ،نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا اور قانون کے مطابق کام کرے گا۔ نیب کا کوئی فیورٹ نہیں ہے اور ادارہ صرف ایمانداری اور غیر جانبداری کے اصول پر سختی سے کام کرتا ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیب...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور( ای پی آئی)سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گوجرانوالہ /لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی پر تنقید اور گرفتاری کے بعد کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات پر حملوں سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنمائوں سمیت کارکنان کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے. اس...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)پاک فوج بطور ادارہ اپنے سے منسلک ہر فرد کو اور اسکے لواحقین کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور ہمارا یہ رشتہ بطور خاندان قابلِ فخر اور فقید المثال ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہداء اور غازیوں کے...