by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں عام انتخابات کرنے کے حکم پر نظرثانی درخواست کی سماعت میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے تحریری جواب طلب کیا تھا جس پر وفاقی حکومت اور پنجاب کی نگران حکومت نے صوبے میں...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمرا ن خان نے اپنی دوباری گرفتاری کی صورت میں پارٹی کارکنان کو اہم پیغام جاری کردیا ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے کارکنان کو جاری پیغام میں کہا ہے کہ اگر میں دوبارہ گرفتار ہو جائوں تو ہنگامہ نہ...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا . تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
ڈیرہ غازی خان (ای پی آئی ) سرکاری اراضی قبضہ کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پیش نہ ہوئے عدالت نے عبوری ضمانت خارج کردی. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سرکاری اراضی قبضہ کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے آرمی تنصیبات اور سرکاری املاک پر حملے کر کے توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو میں ملوث ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں خیبرپختونخوا میں پرتشدد...
by عابد علی | مئی 22, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت 25مئی کویوم تکریم شہدا پاکستان منائے گی اس دن کو منانے کا مقصد شہدا کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے، قوم کو پیغام دینا ہے شہدا، ان کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔ 25 مئی کو شہدا پاکستان کی بے لوث قربانیوں کو...