by عابد علی | جولائی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے واضح کردیا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا نام تبدیل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے اور اس حوالے سے زیرگردش خبروں کو مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا...
by عابد علی | جولائی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ٓملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ،وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ٹاک شاک میں آصف بشیر چوہدری سے گفتگو کی اور کئی اہم فیصلوں سے آگاہ کیا۔ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہوگا، بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا...
by عابد علی | جولائی 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 نئے مالی سال کا شاندار آغاز! سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 26 ہزار 669 پوائنٹس کیساتھ...
by عابد علی | جون 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87 روپے 71 پیسے سستا ہوگیااوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی7 روپے 43 پیسے سستی ہوگئی ہے۔ 2 محکمہ داخلہ سندھ نے یوم عاشور پر سندھ میں موبائل فون...
by عابد علی | جون 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں پیش آنے والے سانحے کی ممکنہ وجہ اور غفلت سامنے آگئی ہے۔سوات کے علاقے فضا گٹ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے اور 13 افراد کی ہلاکت کی ممکنہ وجہ مافیا کی جانب سے مٹی اور پتھروں کی مدد سے بند بناکر دریا کا رخ موڑنا ہے۔ذرائع کے مطابق...
by عابد علی | جون 30, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیرمقدم،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ثالثی عدالت نے اپنا دائرہ اختیار برقرار رکھا ہے، عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کے بعد فیصلہ جاری کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق...