by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائوں جاری 7 روز میں 6 ارب روپے جرمانہ وصول مقدمات درج متعدد گرفتار، تفصیل کے مطابق سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ٹوئٹر پر بجلی چوری سے متعلق اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کلچر ختم کیے...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی اچانک لندن روانگی کیوں ہوئی ہے؟اس حوالے سے 3 صحافیوں نے بڑے انکشافات کئے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے سینئر صحافی امتیاز عالم نے لکھاہے کہ زباں بندی یا پناہ گزینی؟ نواز شریف نے جونہی2017اور2018کی جمہوریت...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاناما بینچ کے ارکان کا احتساب کرنے کا عندیہ دے دیا ۔جنھوں نے 25 کروڑ عوام کے ملک کو یہاں پہنچایا کہ غریب کا بچہ روٹی نہیں کھا سکتا ان لوگوں کوچھوڑ...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں اپنے وکلاء اور ڈاکٹر سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں اپنے...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کے وکیل کو 5ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وکیل نے متعلقہ دستاویزات کی طرف پوائنٹ کرنے کے بجائے عدالت کا...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے میں ایف آئی اے کی جانب سے جاری طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےوکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے متفرق درخواست...