چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر نے چیئرمین پی ٹی آئی کوپارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع...
آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرانے کی قراداد سینیٹ میں جمع

آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرانے کی قراداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد (ای پی آئی)سینیٹر مشتاق احمد نے عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ قراردادمیں کہا گیا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرائیں۔ قرارداد میں کہا گیا کہ جمہور کے نمائندوں کے انتخاب کیلئے آئین میں تفصیلی ،لازمی طریقہ کار دیا...
چیئرمین پی ٹی آئی  بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل میں منتقل

چیئرمین پی ٹی آئی بہتر سہولیات والے ہائی سیکورٹی سیل میں منتقل

اٹک(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میںبہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا۔ طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسرکو بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات کردیا گیا۔ جیل کے اندرون و بیرون سیکورٹی بھی ہائی الرٹ ہے۔ چیئرمین پی...
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی

پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(ای پی آئی )ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 ہے جبکہ صوبہ سندھ کی کل...
رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتارکرلیاگیا

رضوانہ تشدد کیس؛ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد، گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد(ای پی آئی )رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی جانب سے درخواست ضمانت قبل از گرفتار ی مسترد کر دی گئی،پولیس گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت...
بجلی کی قیمت میں اضافہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بجلی کی قیمت میں اضافہ،سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(ای پی آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملک میں بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف درخواست دائر کی گئی ۔ درخواست مقامی وکیل مدثر چودھری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں انتہا کا اضافہ کردیا گیا، بجلی...