by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان شعبہ زراعت میں بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کے لیے کوشاں ہے ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کیا ۔ انھوں نے زراعت اور غذائی تحفظ سے متعلق سیمینار میں زراعت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جی سی...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے 8.2ارب ڈالر فنانسنگ گیپ کا پلان مان لیاپاکستانی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ ہدف طے پا گیا ہے ، پلان کے مطابق آئی ایم ایف، عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک سے فنانسنگ حاصل کی جائے گی ۔...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چودھری اور اسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی )ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اوور انوائسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سولر پینل امپورٹرز کے آڈٹ کے دوران درآمدی سطح پر 69 ارب 50 کروڑ روپے مالیت کی اوور انوائسنگ...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل ا لرحمن کی جانب سے دبئی میں میٹنگ کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمان کو منانے کا ٹاسک دے...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کے قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 18صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ۔ جاری کئے گئے تفصیلی فیصلے میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن...