by عابد علی | جون 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت ، عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ عدالت نے جاری تحریری حکم نامے میں کہا کہ اٹارنی جنرل...
by عابد علی | جون 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد: (ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو17 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے ۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس سپرا نے فواد چودھری کے خلاف...
by عابد علی | جون 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم نے الیونتھ ایونیو کا سنگ بنیاداورآئی جے پی روڈ اور سیونتھ ایو نیوفلائی اوور منصوبہ کا افتتاح کر دیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے الیونتھ ایونیو منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 7.2 کلومیٹر کا یہ منصوبہ دو مراحل میں 16 ارب روپے کی لاگت سے...
by عابد علی | جون 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لندن (ای پی آئی ) پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر) عادل راجہ کو برطانوی پولیس نے گرفتار کر لیا ۔برطانوی حکام نے میجر (ر) عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر بیرون ملک مقیم چار...
by عابد علی | جون 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دائر نظرِثانی درخواست پر سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کی سماعت ، سماعت کے آغاز پر...
by عابد علی | جون 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور نوجوان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آفس...