عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

عام انتخابات ، نواز شریف نے انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر لیگی قیادت متحرک ہوگئی ، قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں...
سستے تیل کی خریداری ، روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کافیصلہ

سستے تیل کی خریداری ، روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کافیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت پیٹرولیم نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا، حکام کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے...
سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان کمیٹی کا اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے،...
سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں،میاں جاوید لطیف

سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں،میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنماء اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں، پانچ کرداروں کے عزیز و اقارب کھرب پتی بن گئے ہیں،سازشیوں کے اعتراف جرم کے بعد پارلیمانی کمیشن تشکیل...
عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رویے کی مداخلت کے...
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی...