by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حکام نے کہا ہے کہ امداد کی تقسیم کے لیے اب نئے پے منٹ طریقہ کار میں خواتین کو بینک اکاؤنٹ دے رہے ہیں، ہم تین اضلاع میں بینک اکاؤنٹس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے سرکاری کالج کے پرنسپل کی ہتک عزت کیس میں ایبٹ آباد کے مقامی اخبارات کے 4صحافیوں کو 5 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہتک کی رقم جمع نہ کرنے پر صحافیوں کے خلاف مناسب احکامات جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلٰی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف چیک ڈس آنر کیس میں فوجداری کارروائی کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی تقاریر کی نشریات پرپابندی کے پیمراکے حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری منیر احمد کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کیتوسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ قانونی...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) حکومت نے بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ کا سرچارج عائد کرنے کے لیے نیپرا کو درخواست دے دی۔ نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو درخواست کی سماعت کرے گی۔درخواست میں جولائی سے 30 اکتوبر تک 300 یونٹ سے زائد والے صارفین پر 3 روپے 23 پیسے جبکہ زرعی ٹیوب...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران حکومت پی ڈی ایم کی بی ٹیم ہےجوکچھ لاہورمیں تشددہوایہ اُس کادفاع کرتےرہےپاکستان میں کوئی ایسی دفعہ144خونی نہیں ہوئی جس کا پرچہ پولیس کی مدعیت میں کٹا ہو, خیبر پختونخواکےگورنرکوریاست...