by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔ اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج ظفراقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد
اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, میرا شہر
اسلام آباد، لاہور(ای پی آئی) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام نجی اور سرکاری سکول کھل گئے، موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز گزشتہ سال 24دسمبر سے ہوا، ابتدائی طور پر چھٹیاں...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی اآئی )توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے کیس کی سماعت کی، الیکشن کمیشن...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی یا تنزلی کا ضامن اس کا عدالتی نظام ہے۔ رجیم چینج کے نتیجے میں ہمارے عدالتی نظام نے احتساب کو ختم کر کے 11ہزار ارب روپیہ ملک کے چوروں پر حلال کر دیا اورارشد شریف...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما نے رنگ جمانے شروع کر دیے، کہیں بارش اور کہیں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ کوئٹہ میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی...