دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

دنیا نیوز ہیڈ‌لائنز میں شامل 15 اہم ترین خبریں

1 پاکستان نے مودی کے اشتعال انگیز، جھوٹے بیانات کو مسترد کردیامودی کا بیان گمراہ کن رجحان کی بھی عکاسی کرتا ہے، پاکستان خطے کی استحکام کے اقدامات کرنے کے لیے پر عزم ہے، پاک بھارت جنگ بندی کئی دوست ممالک کی سہولت کے نتیجے میں حاصل ہوئی، پہلگام حملے کا الزام پاکستان پر...
معرکہ حق: افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملا دیا،صدر، وزیراعظم

معرکہ حق: افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کے غرور کو خاک میں ملا دیا،صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی بہادر فوج کی شاندار کامیابی اور بھارت کو عبرتناک پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ معرکہ حق میں افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اور غرور کو خاک میں ملا دیا۔ انھوں نے معرکہ حق کے شہداء کو...
قومی اسمبلی  اجلاس : گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل کثرتِ رائے سے منظور

قومی اسمبلی اجلاس : گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل کثرتِ رائے سے منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل 2024 کی کثرتِ رائے سے منظور۔جے یو آئی کی رکن عالیہ کامران کی بل میں پیش کی گئی ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالیہ...
وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ

اسلام آباد (عابد علی آرائیں)وفاقی حکومت نے ناقص کارکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد بدل کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی...
کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کیلئے شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی )حکومت نے تعمیراتی صنعت کے فروغ کے لیے کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ضمن میں 3 سے 5 مرلہ کے کم لاگت گھروں کے لیے کمرشل بینکوں کے قرضوں پر شرح سود میں سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ ذرائع...
قومی اسمبلی  اجلاس : گھرکی ادارہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی بل کثرتِ رائے سے منظور

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول ،پارلیمنٹیرینز بلاک کی تخصیص کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا(ای پی آئی )حکومت نے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام کے تحت آئندہ مالی سال 2025-26 کے دوران پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کم کرکے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹیرینز کے لیے بلاک کی تخصیص کو جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے...