by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
کراچی (ای پی آئی ) اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس آغا فیصل نے سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آغا فیصل نے ریمارکس دیئے کہ یہ کیس میرے روسٹر میں شامل نہیں ہے، لہٰذا اس...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )بھارتی مسلح افواج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی رات جارحیت کا مطاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال اور بزدلانہ حملہ کر کے پاکستان کے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ، ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بزدلانہ کارروائیوں کے نتیجے میں 40 بے گناہ...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رؤف حسن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
1 پاک بھارت جنگ بندی: دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل،بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور ان کے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل کاشف عبداللہ کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق رابطے کے دوران...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )بھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیانات کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں ملکی سالمیت اور خود مختاری کے حوالے سے بات کرنے...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈیلیوری روکنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...