سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن،شاہین گروپ  تیسری بارفاتح

سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی الیکشن،شاہین گروپ تیسری بارفاتح

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ ملازمین کی ہاؤسنگ سوسائٹی سپریم کورٹ ایمپلائیز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں شاہین گروپ نے مسلسل تیسری بار میدان مار لیا۔ شاہین گروپ کی جانب سے سال 2025 کے الیکشن میں سیکرٹری راجہ ناصر محمود سمیت متعدد امیدواران بلا مقابلہ...
چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز

چیف جسٹس سے سفیروں کی ملاقاتیں، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز

1 چیف جسٹس سے ایران اور ترکیہ کے سفرا کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں،سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دونوں ممالک کے سفرا کو خوش آمدید کہا جبکہ ملاقات میں ترکی اور ایران سے عدالتی تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔اعلامیے کے مطابق چیف...
بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ کے علاقے میں قبضہ گروپ کے خلاف مقامی شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے رہائشی افراد محمد عباسی اور مظلوم عباسی ,لیاقت عباسی مبینہ طور پر زبردستی 5بہنوں کی جگہ پر قبضہ کر رہے...
پنجاب حکومت کی اپیل :سپریم کورٹ نےجسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا

پنجاب حکومت کی اپیل :سپریم کورٹ نےجسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے جسمانی ریمانڈ کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق...
سپریم کورٹ ،جنگلات اراضی کیس:  عوام کو بہتر سہولیات دینا حکومتوں کا کام ہے،جسٹس امین الدین خان

سپریم کورٹ ،جنگلات اراضی کیس: عوام کو بہتر سہولیات دینا حکومتوں کا کام ہے،جسٹس امین الدین خان

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میںجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ کی جنگلات اراضی کیس کی سماعت ،عدالت نے تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ زیر قبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی...
توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی کے‌خلاف سماعت ایک بار پھر ملتوی

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی کے‌خلاف سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی ، اسلام آباد کے سپیشل جج سینٹرل نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کر دی ۔ عدالتی عملے نے اسپیشل جج سینٹرل کی...