کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی...
شیخ رشید کے خلاف کوئٹہ کے ضلع لسبیلہ میں مقدمہ درج

شیخ رشید کے خلاف کوئٹہ کے ضلع لسبیلہ میں مقدمہ درج

کوئٹہ(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کیخلاف مقدمہ تھانہ بیروٹ میں درج کیاگیا،مقدمہ پیپلزپارٹی رہنما کی مدعیت میں درج کیاگیا ۔ایف آئی آر میں کہاگیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو...
بلوچستان؛ اے این ایف نے برف میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمدکر لی

بلوچستان؛ اے این ایف نے برف میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمدکر لی

اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے اہم کارروائی کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں قلعہ عبداللہ کے قریب برف پوش پہاڑوں میں چھپی چرس کی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے بھاری...
بولان،دھماکے سے اڑائی جانیوالی گیس لائن کی مرمت شروع نہ ہوسکی، مقدمہ درج

بولان،دھماکے سے اڑائی جانیوالی گیس لائن کی مرمت شروع نہ ہوسکی، مقدمہ درج

بولان(ای پی آئی)سراج آباد میں دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام تاحال شروع نہ ہوسکا جس کے باعث سخت سردی میں کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں گیس پریشر نہ ہونے کے برابر رہ گیا۔ ایس پی بولان محمود احمد نوتیزئی نے بتایا کہ بولان کے علاقے سراج آباد میں گیس...
بلوچستان ،شدید برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

بلوچستان ،شدید برفباری ،گاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا

کوئٹہ (ای پی آئی)شمالی بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث مسافرگاڑیوں میں پھنسے ایک ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا سپیل گزشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔...
بلوچستان کے ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خاران میں 3 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ

خاران(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی...