by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | حیرت انگیز, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور کے علاقہ دلہ زاک میں ایک نشئی گرمی کے باعث نجی بینک کی اے ٹی ایم بوتھ میں دروازہ لاک کر کے سو گیا جس کی ویڈیو وائر ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے دلہ زاک روڈ پر نجی بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں نشے کے عادی شخص کے سونے کی...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد احتساب عدالتوں میں بحال کیے گئے نیب ریفرنسز پر سماعت شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں کیسز کا ریکارڈ عدالتوں میں پہنچا دیا گیا تھا، جس کے بعد احتساب...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد کیسز بحال ہونے پر نیب نے احتساب عدالتوں کے رجسٹرار کو خط لکھ دیا۔ نیب خیبرپختونخوا نے کہاہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد احتساب عدالتوں میں 160ریفرنس واپس ہو گئے، عدالت نے 7روز میں کیسز بحالی پر عملدرآمد کی...
by عابد علی | ستمبر 20, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بٹگرام (ای پی آئی )بٹگرام کے علاقہ تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، گاڑی میں سوار 3 افراد جان کی بازی ہارگئے...
by عابد علی | ستمبر 13, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
نوشہرہ (ای پی آئی) نوشہرہ موٹروے پر رشکئی انٹر چینج کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے سے بس الٹ گئی 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔ موٹروے پولیس کے مطابق نجی بس سروس فیصل موورز کے ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے بس الٹ گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 13 افراد شدید...
by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار شہید اور 6اہلکاروں سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ریسکیو ترجمان کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ، زخمیوں میں 6اہلکار...