سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا بی آئی ایس پی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی ) بینظیر انکم سپورٹ فنڈ (بی آئی ایس پی) کے برطرف ملازمین کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ فنڈ سے بیگمات، رشتہ داروں اور قریبی افراد کو...
سابق ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس ؛عدالت نے ملزم کے وکیل سے مزید دلائل طلب کر لئے

سابق ایم ڈی کے ای ایس سی قتل کیس ؛عدالت نے ملزم کے وکیل سے مزید دلائل طلب کر لئے

کراچی(ای پی آئی) انسدادِ دہشتگردی کراچی کی خصوصی عدالت میں سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے ملزم منہاج قاضی کے وکیل مشتاق احمد اعوان کو آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تفصیل کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں انسداد...
کشمور: لین دین کے تنازعہ کا زخمی جاں بحق، علاقہ میں کشیدگی

کشمور: لین دین کے تنازعہ کا زخمی جاں بحق، علاقہ میں کشیدگی

کشمور( حاکم نصیرانی)کشمور شہرمیں لین دین کے معاملہ میں جھگڑے کے باعث 8 زخمیوں میں سے ایک شہری علی جان مزاری چل بسا .قومی جھگڑے کے خدشہ کےباعث علاقے میں کشیدگی والی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ واقعہ میں ملوث ملک برادری اپنے گھر خالی کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئی....
جامشوروٹول پلازہ کے قریب آصفہ بھٹو  کے قافلے کو روکنے پر  مقدمہ درج

جامشوروٹول پلازہ کے قریب آصفہ بھٹو کے قافلے کو روکنے پر مقدمہ درج

جامشورو(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع جامشورو ٹول پلازہ کے قریب رکن قومی اسمبلی اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کے قافلے کو روکنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نقصِ امن کا باعث بننے والے کچھ ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ...
نیپرا نے کے الیکٹرک کے7 سالہ ٹیرف ملٹی ایئر ٹیرف کی منظوری دے دی

نیپرا نے کے الیکٹرک کے7 سالہ ٹیرف ملٹی ایئر ٹیرف کی منظوری دے دی

کراچی (ای پی آئی ) کے الیکٹرک کے مالی سال 2023 سے 2030 تک کے لیے 7 سالہ ملٹی ایئر ٹیرف (ایم ای ٹی) کی منظوری دے دی گئی ،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس منصوبے کے تحت سال 2024-25 کے لیے ڈسٹری بیوشن نظام سے 50.284 ارب روپے آمدنی کا ہدف مقرر کیا ہے۔...
خیرپور :دیرینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے  4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

خیرپور :دیرینہ دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم،فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

کراچی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقے گمبٹ میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی کی بنا پر شدید فائرنگ کا تبادلہ 4 افراد جاں بحق 15 زخمی ہو گئے ،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل گمبٹ کے علاقے کھوڑا میں کلیری اور اَجن برادری کے...