by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کی پابندی نہ کرنے والے افراد کو سخت جرمانے عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے 5ہزار روپے تک کے جرمانے کا عندیہ دیدیا۔ دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ رولز بنائیں، عدالت حکم جاری کر دے گی۔ عدالت نے کہاکہ...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز الہٰی آئندہ ایک ماہ کیمپ جیل میں رہیں گے، پرویز الہٰی...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو حفاظتی ضمانت دینے اور گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے اپیل میں پرویز الٰہی، اینٹی کرپشن سمیت دیگر کوفریق بنایا ہے،...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
ملتان(ای پی آئی )ماڈل ٹاؤن میں ایک بیٹھک ہوئی، دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کردی،سب جانتے ہیں اس بیٹھک میں کیا گفتگو ہوئی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انھوں نے کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل، نگران وزیراعظم...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہائوس لاہور میں یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون سکیم کے تحت نوجوانوں میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں لیپ ٹاپ سکیم کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی) آن لائن ایپس کے ذریعے لون دینے کے بعد بلیک میلنگ کی کارروائیوں میں اضافہ، مزید کیسز رپورٹ ہونے لگے ، شہریوں احتشام الحق، خواجہ محمد عمران اور ناصر محمود نے ایف آئی اے میں شکایات درج کروا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری ناصر محمود نے قرضہ کی رقم...