26 نومبر احتجاج کیس:  پی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمات نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ،عدالت نےپی ٹی آئی کے 3 ایم این ایز کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی...
پولیس پر تشدد کیس : علی امین گنڈاپور سمیت دیگر ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں۔تحریری فیصلہ جاری

پولیس پر تشدد کیس : علی امین گنڈاپور سمیت دیگر ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں۔تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے...
تونسہ شریف، پولیس  مقابلہ کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

تونسہ شریف، پولیس مقابلہ کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید

تونسہ شریف (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع تونسہ شریف کی بستی دین پناہ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکار شہید ۔ شہدا میں ایس آئی غلام شبیر اور کانسٹیبل غلام فرید شامل ہیں، دونوں اہلکار تھانہ صدر تونسہ میں تعینات تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دائرہ...
پولیس تشدد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس تشدد کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور پولیس پر تشدد کیس میں نامزد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی...
مقدمات اندراج کیلئے مدعی کا پیش ہونا لازمی قرار

مقدمات اندراج کیلئے مدعی کا پیش ہونا لازمی قرار

لاہور(ای پی آئی )لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں جعلی اور غیر ضروری مقدمات کی روک تھام کے لیے بڑا اور تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ جعلی و غیر ضروری کیسز کے خاتمے کے لیے درخواست گزار کا مقدمات کے اندراج کے لیے عدالت آنا...
مقدمات اندراج کیلئے مدعی کا پیش ہونا لازمی قرار

مریم نواز نے کسانوں کا مذاق اڑایا ہے کسانوں کو لوٹا جارہا ہے ۔مرکزی صدر سردار ظفر حسین

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں گندم کی مناسب قیمت مقرر کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت،عدالت نے حکومتی وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 2 مئی تک ملتوی کردی ۔ تفصیل کے مطابق کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین کی جانب سے پنجاب میں گندم...