فوسپا کا روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کرنے کا دعوی، جرمانہ عائد

فوسپا کا روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کرنے کا دعوی، جرمانہ عائد

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے دعوی کیا ہے کہ خواتین کو ہراسیت سے بچانے والے ادارے نے نجی اخبار روزنامہ جنگ میں "انتظامی تبدیلیوں” کی آڑ میں صنفی امتیاز بے نقاب کر دیا ہے. ترجمان کی جانب سے آج جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ...
میانوالی :پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،10 سے زائد دہشتگرد ہلاک

میانوالی :پولیس اور سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،10 سے زائد دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ای پی آئی ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) اور پنجاب پولیس میانوالی کا مکڑوال میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں 10 سے زائد دہشتگرد جہنم واصل ۔ ترجمان کے مطابق 10 سے زائد دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ مزید دہشت گردوں کے...
عثمان بزدار ( وسیم اکرم پلس) کا دور حکومت … محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف

عثمان بزدار ( وسیم اکرم پلس) کا دور حکومت … محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف

لاہور (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں پنجاب کے محکمہ صحت میں 6 ارب 23 کروڑ روپے کی خطیر رقم کے اخراجات کا ریکارڈ غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں محکمہ صحت نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کے پاس ان اخراجات کا کوئی ریکارڈ موجود...
26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

26 نومبراحتجاج کیس : صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج

راولپنڈی(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ،عدالت نے عدم پیروی پر سینئر صحافی سمیع ابراہیم سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک و دیگر 16 رہنماؤں و کارکنان کی ضمانت خارج کر دی۔ تفصیل کے...
پاکستانی لڑکی کے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کا کیس : لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

پاکستانی لڑکی کے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کا کیس : لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستانی خاتون کے شوہر افغانستان کے شہری کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی جانب سے عدالت میں مسرت جبین کی...
پاکستانی لڑکی کے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کا کیس : لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کو نئی فراہم کردہ گاڑیوں کے بے جا استعمال سے روک دیا

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت ، عدالت نےمحکمہ ماحولیات کو نئی فراہم کردہ گاڑیوں کے بے جا استعمال سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے ہارون فاروق سمیت دیگر کی...