by عابد علی | دسمبر 3, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں واہگہ بارڈر پر ہونے والی پریڈ کی نقل اتاری جا رہی ہے ۔فیصل آباد نیوی بینڈ کے واٹر مارک کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بینڈ گروپ نے پاکستان رینجرز پنجاب...
by عابد علی | نومبر 29, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت میں اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف زمان پارک میں پولیس کی گاڑی جلانے اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ کی سماعت ،ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کر دی گئیں ، عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا سماعت 6 دسمبر...
by عابد علی | نومبر 28, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار د یکر خارج کر دی ، تفصیل کے مطابق مقامی وکیل نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر جسٹس شاہد...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 26 نومبر کو موٹرسائیکل سوار خود کش بمبارنے بنوں ضلع کے جنرل علاقے بکہ خیل میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑایا جس کے نتیجے میں دو شہری شہید ، سات زخمی اور تین فوجی بھی زخمی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر نے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کیس کی لاہور کی انسداد دہشت...