by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس نیب کی جانب سے طلب کرنے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، بشریٰ بی بی نے نیب سے آئندہ ہفتے نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) اسموگ کنٹرول پروگرام کے تحت پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ پنجاب کے شہروں لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144 تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) بھارت اور پاکستان اس وقت اسموگ سے شدید تر متاثر ہیں ایک طرف بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کا سموگ کے باعث برا حال ہے تو دوسرے طرف پاکستان میں اسموگ کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ اسموگ سے متاثرہ شہروں میں ایک بار پھر صوبائی...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہدرہ میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے اجازت دے دی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ضمانت منظور کر لی۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سابقہ ایم پی اے روبینہ جمیل کی...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی عبوری ضمانت منظورکر لی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی 9مئی واقعات کے کیسز میں بھی...