190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کیس کی تحقیقات کیلئے نوٹس جاری کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو طلبی کے نوٹس پر جوابی خط ارسال کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا...
پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

پی آئی اے نے210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے اشتہار جاری کر دیا

لاہور( ای پی آئی) پی آئی اے کی جانب سے 210 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری کردیاگیا۔ پی آئی اے میں پائلٹس، فضائی میزبان اور آئی ٹی پروفیشنلزکی کمی کو پورا کرنے کیلئےسپریم کورٹ کی اجازت سے5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا آغاز...
190 ملین پاؤنڈز کیس ، شیخ رشید کا تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اگر آئین و قانون پر عمل نہ ہوا تو مسائل مزید گھمبیر ہو جائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں آئندہ 10 دن اہم ہیں اور ان میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مسئلہ سیاست کا نہیں غربت اور معیشت کا ہے، جو 16مہینے غریب کو ریلیف دینے آئے...
ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں 11 ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے کی منظوری کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا درخواست گزار پر متاثرہ فریق ہونے کا اعتراض ختم...
ججز کو بلاسود قرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

آئی جی اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر دائر توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی ، آئی جی اسلام آباد لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر اور...
نیب تحقیقات ،محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

نیب تحقیقات ،محمد خان بھٹی پر الزامات کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ای پی آئی)سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔ نیب رپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی نے شریک ملزمان کے ساتھ مل کر غیر قانونی سکیمیں منظور کرائیں اور کک بیکس کے لئے من پسند کنٹریکٹرز کو...