by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ عدالت کا جنسی زیادتی کے مقدمات کی تفتیش کے لئے سپیشل یونٹ کے قیام کا حکم ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سیالکوٹ میں زیادتی کا...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ انھوں نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پرویز الٰہی کی حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی۔ افسران کے خلاف توہین عدالت کی...
by عابد علی | ستمبر 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ ستمبر عوام اور فوج کے دفاع وطن کے لئے ایک جان ہوکر لڑنے کی سنہری تاریخ کا یادگار دن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی دن ہے جب پاکستان کے شیر...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) جب ہمیں ذمہ داری ملی تو شعبہ صحت کے حالات خراب تھے جن کوبہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس میں کچھ نہ کچھ بہتری کر کے جائیں، جب کسی غریب کا صحیح طریقے سے علاج ہو تو بہت تسکین ملتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تقریب سے خطاب...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے بازیابی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق...