by عابد علی | جولائی 10, 2025 | ٹاپ سٹوریز, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گڈ گورننس اور اصلاحات کے آغاز کے ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 191 ارب روپے کی بچت کی....
by عابد علی | جون 18, 2025 | کاروبار
جیو نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 ایران کے مختلف علاقوں سےمبینہ جاسوس گرفتار، افغان شہری بھی شامل، ایرانی خبررساں ایجنسی کا دعویٰ،رپورٹس کے مطابق ایران کے صوبے لرستان میں پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے 5 مبینہ جاسوس گرفتار کرلیے۔ایران کی نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق...
by عابد علی | جون 4, 2025 | موبائل فون, کاروبار
کراچی(ای پی آئی) ٹک ٹاک کانٹنٹ کو ذاتی پسندیدگی کا بنانے کے لیے نئے ٹولز متعارف کروا رہا ہے جو صارفین کو اُن کی ’فار یو فیڈ‘ (FYF) پر مزید کنٹرول فراہم کرتے ہیں۔ یہ اپڈیٹس ٹک ٹاک کے صارفین کو بااختیار بنانے کے جاری عزم کا حصہ ہیں، جن کا مقصد لوگوں کو اپنی دلچسپیوں کو...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | اسکینڈل, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق سگریٹ نوشی سے پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار اموات اور 2.5 بلین ڈالرز یعنی 7 سو ارب روپے کا...
by عابد علی | مئی 27, 2025 | تازہ ترین, پاکستان, کاروبار
سول سوسائٹی نے سگریٹ کی غیر قانونی فروخت ، کم قیمت اور قانون کے اطلاق کی کمی کے بارے میں خاموشی پر سوال اٹھادیا ۔ اسلام آباد(ای پی آئی) کئی سال سے ڈونرز کی مالی اعانت ، لگژری ہوٹلوں میں اعلی سطحی کانفرنسوں ، بین الاقوامی دوروں اور تمباکو نوشی کے کنٹرول کے وعدوں کے...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | کاروبار
اسلام آباد(ای پیآئی) وفاقی وزارت خزانہ،کارانداز پاکستان اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تعاون سے”ویلیو سے وژن تک: پاکستان کے مالیاتی شعبے کی جانب سےبامقصد فنانسنگ“ کے عنوان پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کر رہی ہے۔ یہ ورکشاپ 26 اور 27 مئی،2025ء کو اسلام آباد میں...