اسلام آباد،”چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی دا ورلڈ” سیمینارکا انعقاد

اسلام آباد،”چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی دا ورلڈ” سیمینارکا انعقاد

اسلام آباد(ای پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سینٹر (سی پی ایس سی) نے چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے تعاون سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا "چائنا ان سپرنگ: چائنا آپر چونیٹی شیئرڈ بائی دا...
والدین کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک  نے نئے فیملی فیچر متعارف کرادیئے

والدین کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک نے نئے فیملی فیچر متعارف کرادیئے

اسلام آباد(ای پی آئی ) معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹس ٹک ٹاک کے آن لائن سیفٹی کے عزم کا حصہ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک بار پھر اڑان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ایک بار پھر اڑان

کراچی(ای پی آئی) پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر اڑان بھرنے لگی،اسٹاک ایکسچینج میں آج تاریخ ساز تیزی کے دوران انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری دن بازارِ حصص میں کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔...
سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام‌آباد(ای پی‌آئی ) سونا مزید مہنگا؛ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں مزید 10 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3084 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔...
پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار ارب روپے ہوگیا،ہر پاکستانی ساڑھے 3لاکھ کا مقروض

پاکستان کے قرضوں کا حجم 73 ہزار ارب روپے ہوگیا،ہر پاکستانی ساڑھے 3لاکھ کا مقروض

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے قرضوں کا حجم 72 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے ہوگیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک سال میں ملکی قرضوں کا مجموعی حجم 64 ہزار 806 ارب روپے سے بڑھ کر 73 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر...
عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا موقف آگیا

عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہونگے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک کا موقف آگیا

کراچی (ای پی آئی) عید الفطر پرنئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آگئی ہے. تازہ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئے بینک نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الفطر 2025ء کے موقع پر بھی...