by عابد علی | جنوری 5, 2025 | تازہ ترین, کھیل
سڈنی(ای پی آئی )آسٹریلیا کی بانچویں ٹیسٹ میچ بھی بھارت کو بد ترین شکست ،آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | کھیل
سڈنی (ای پی آئی) بھارت کے دورہ آسٹریلیا میں جاری ٹیسٹ سیریز میں ناقص کارکردگی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا ، بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں، آؤٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ...
by عابد علی | دسمبر 30, 2024 | تازہ ترین, کھیل
میلبرن (ای پی آئی ) بھارت کا غرور خاک میں مل گیا آسٹریلیا نے بھارت چوتھے ٹیسٹ میچ میں 184 رنز سے عبرتناک شکست دیدی ۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز...
by عابد علی | دسمبر 29, 2024 | تازہ ترین, کھیل
سنچورین (ای پی آئی ) جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دےکرسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیل کے مطابق جنوبی افریقہ نے فتح کیلئے درکار 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کو پانے کے لیے آج جنوبی افریقا کے بیٹر ایڈم...
by عابد علی | دسمبر 28, 2024 | پاکستان, کھیل
سینچورین (ای پی آئی)جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کوربن بوش نے سنچورین میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر منفرد کارنامہ انجام دے کر تاریخ رقم کردی۔ رپورٹ کے مطابق کوربن بوش نے چار وکٹیں حاصل کیں اور پھر نمبر 9 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔...
by عابد علی | دسمبر 10, 2024 | اسلام آباد, پاکستان, کھیل
10 دسمبر2024: ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اشتراک سے انٹرورسٹی کرکٹ چیمپیئن شپ 10 دسمبر 2024 سے پشاور میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ اس چیمپیئن شپ کی میزبانی یونیورسٹی آف پشاور کر رہی ہے۔ پاکستان کی جامعات میں 14 زونل مقابلوں...