کاروبار

آم درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

آم درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی

وفاقی حکومت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے باقاعدہ سرکلر جاری کیا ہے اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔اس کیلئے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، سرکلر میں...

زونگ فورجی نے کوہسار سکول میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا

زونگ فورجی نے کوہسار سکول میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) ۔پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے ڈیجیٹل خلا کو کم کرنے کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ماڈل اسکول ایف سکس تھری (کوہسار سکول) میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ یہ اقدام زونگ فورجی کے اس مشن کا حصہ ہے...

پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب: بھارتی طیاروں کی طرح معیشت بھی زمین بوس، 83 ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب: بھارتی طیاروں کی طرح معیشت بھی زمین بوس، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی سے جہاں بھارتی رافیل طیارے زمین بوس ہوئے وہیںبھارتی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو اسٹاک...

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے کیلئے پرعزم

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے کیلئے پرعزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم ہے جبکہ ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔۔ بیشتر پروگرامز بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین اور اداروں کے تعاون سے...

پاک ،بھارت کشیدگی :  پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے ایندھن فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

پاک ،بھارت کشیدگی : پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے ایندھن فراہمی کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان اور بھارت کے درمیان کشدیدگی کے بعد پاکستان کی پانچ مقامی ریفائنریز نے حکومت کو اپنی مکمل آپریشنل تیاری کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ مقامی ریفائنریز کی جانب سے پاکستان کی مسلح افواج کو ہائی اسپیڈ ڈیزل اور JP-8 کی پائیدار سپلائی کو یقینی...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے مارکیٹ آؤٹ لک ایونٹ میں معیشت کے عالمی و قومی منظرنامے کا جائزہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے مارکیٹ آؤٹ لک ایونٹ میں معیشت کے عالمی و قومی منظرنامے کا جائزہ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اسلام آباد میں”مارکیٹ کے رجحانات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا“ کے عنوان سے مارکیٹ آؤٹ لک پروگرام منعقد کیا۔ بینک، تمام سال، اپنے صارفین کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک کے عنوان سے ایونٹس منعقد کرتا ہے اور یہ اس سلسلے کا...

سال 2024میں مالی نظام کی کارکردگی مستحکم رہی، اسٹیٹ بینک

سال 2024میں مالی نظام کی کارکردگی مستحکم رہی، اسٹیٹ بینک

کراچی (ای پی آئی) بینک دولت پاکستان نے مالی استحکام کے جائزہ برائے سال 2024ء کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یہ جائزہ رپورٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء کی سیکشن 39 (3) کے تقاضوں کے مطابق تیار اور شائع کی گئی ہے۔ مالی استحکام کے جائزے میں مالی شعبے بینکوں، مائیکروفنانس...

پاکستان اسٹاک  ایکسچینج میں مندی کارجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان

کراچی(ای پی آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا۔ تازہ رپورٹس کے مطابق بازار حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 2485 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی مندی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 14...

پاکستان کی پہلی گھر بیٹھے ریمٹنس سروس ‘جے ایس گھر پے’ لانچ

پاکستان کی پہلی گھر بیٹھے ریمٹنس سروس ‘جے ایس گھر پے’ لانچ

کراچی(ای پی آئی) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے مالیاتی اداروں میں سے ایک، جے ایس بینک نے انسٹنٹ کیش کے ساتھ خصوصی شراکت داری کرتے ہوئے ’جے ایس گھر پے‘کے نام سے ملک کی پہلی گھر بیٹھے ترسیلات زر سروس کا آغاز کیا ہے۔ انسٹنٹ کیش، FINTX کے پورٹ فولیو کا حصہ اور ایک بین...

اوورسیز پاکستانیوں نے 4 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

اوورسیز پاکستانیوں نے 4 ارب ڈالر سے زائد ترسیلات بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(ای پی آئی)اوورسیز پاکستانیوں نے ایک ماہ میں ریکارڈ ترسیلات زربھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا ،اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ مارچ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے 4.1 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں جو...

پارلیمانی سفارت کاری قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، ایاز صادق

پارلیمانی سفارت کاری قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ای سی او رکن ممالک کے مابین پارلیمانی روابط کو فروغ دینے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی...