انٹرٹینمنٹ

حمزہ علی عباسی کے نئے پراجیکٹ جان جہاں کا ٹیزر جاری

حمزہ علی عباسی کے نئے پراجیکٹ جان جہاں کا ٹیزر جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی ایک بار پھر چھوٹی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حمزہ علی عباسی نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے اپنے نئے...

ماں بننے کے بعدعالیہ بھٹ کے سٹیج پر رقص کی وڈیو وائرل

ماں بننے کے بعدعالیہ بھٹ کے سٹیج پر رقص کی وڈیو وائرل

ممبئی(ای پی آئی)ماں بننے کے بعد بولی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی سٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ایک ویڈیو میں عالیہ کو ایوشمان کھرانا اور اپارشکتی کھرانا کے ساتھ آر آر آر کے گانے ناچو ناچو پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔بھارت کے لیجنڈری فلمساز راج...

عائشہ عمر اپنی فلم منی بیک گارنٹی میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی

عائشہ عمر اپنی فلم منی بیک گارنٹی میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی

اسلام آباد(ای پی آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ عید الفطر پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم منی بیک گارنٹی میں مزیدار کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کے ٹریلر لانچ پر اپنے کردار کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ ایک ایسی خاتون کا کردار ہے جس کے دل پر سب...

سجل علی انسٹاگرام سے غائب

سجل علی انسٹاگرام سے غائب

کراچی (ای پی آئی)پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے سے قاصر ہے، جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اداکارہ نے اپنا انسٹا اکائونٹ ڈیلیٹ کر دیا ہے۔تاہم تاحال اس کی وجوہات...

علی ظفر پر الزامات، میشا شفیع پر جرح کے لیے وکلا طلب

علی ظفر پر الزامات، میشا شفیع پر جرح کے لیے وکلا طلب

لاہو ر( ای پی آئی) لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف جرح یکم مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ گلوکار علی ظفر لاہور کی سیشن کورٹ میں عدالت میں پیش ہوئے علی ظفر کے وکیل طارق گل نے...

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسف زئی کے ساتھ سیلفی

واشنگٹن(ای پی آئی)بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لے لی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی ووڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔رنویر سنگھ...

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1 ہزار کروڑ کمانے والی پہلی ہندی فلم

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان دنیا بھر سے 1 ہزار کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی۔ یش راج فلمز کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ انڈین روپے کما لیے ہیں۔ایکشن اور تھرلر سے بھرپور اس ہندی فلم نے بھارت...

اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

اداکار آغا طالش کو دنیا سے گئے 25 برس بیت گئے

لاہور(ای پی آئی)پاکستامن کی فلم انڈسٹری میں 5 عشروں تک راج کرنے والے اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔پاکستان فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے اداکار کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا، آبا اجداد کا تعلق ایران سے تھا، پیدائش 10 نومبر 1923 کو...

فلم پٹھان کا ٹکٹ صرف 110 بھارتی روپے میں فروخت

فلم پٹھان کا ٹکٹ صرف 110 بھارتی روپے میں فروخت

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔یش راج فلمز نے فلم پٹھان کے باکس آفس پر 5 سو کروڑ بھارتی روپے سے زائد منافع کمانے کا بڑا ریکارڈ قائم کرنے پر 17 فروری کو خصوصی پٹھان ڈے کا اہتمام کیا تھا۔...

عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر رد عمل سامنے آگیا

لاہور(ای پی آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ کے حوالے بتایا کہ وہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتیں اور ان سے کمٹمنٹ کرتی ہیں۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں...

بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار

ممبئی(ای پی آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کا فاتح ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپر ایم سی اسٹین نے شیو ٹھاکرے کو شکست دی ہے۔بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31...

میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم نے کم عمری میں شادی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے ماڈلنگ اور اداکاری کرتے دیکھا تو انہوں نے...