خصوصی ویڈیوز
انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، جمعرات کو خدیجہ شاہ سمیت دیگر گرفتار خواتین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت ہوئی،عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت دیگر خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے...
کراچی میئر:پیپلز پارٹی خوش فہمی میں مبتلا ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی(ای پی آئی)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 15 جون کو بلدیاتی الیکشن کے بعد میئر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے، پیپلز پارٹی میئر سے متعلق خوش فہمی میں مبتلا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کل ہمارے 63 لوگ کراچی...
القادر ٹرسٹ کیس: میں نے ٹرسٹ کو کوئی عطیہ نہیں دیا ،بشریٰ بی بی
اسلام آباد(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کے سلسلہ میں 7 جون کو طلبی نوٹس پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پیش نہ ہوئیں ،شوہر کے ساتھ 8 جون کو اپنے شوہر عمران خان کے ساتھ پیش ہونے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین...
سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
کراچی(ای پی آئی) امریکی سفیر کا وفد کے ہمراہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ مزید امداد کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دیگر حکام کے ہمراہ خیرپور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں امریکی سفیر نے...
کچہ آپریشن ، 2 ماہ کے دوران 12 ڈاکو ہلاک،51 گرفتار
رحیم یار خان (ای پی آئی) رحیم یار خان راجن پور کے علاوہ دیگر کچی کے علاقوں میں خوف کی علامت بننے والے خطرناک ڈاکوئوں کے خلاف پولیس کی جانب سے فیصلہ کن آپریشن کو 2 ماہ مکمل ہو گئے ۔ جدید اسلحہ سے لیس ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن میں پولیس نے بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا...
بشری بی بی کے بیٹے، فرح گوگی، عثمان بزدار سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ
لاہور(ای پی آئی)پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے 8 اہم شخصیات کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق جن 8 اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں سابق خاتونِ اول بشری بی بی کا بیٹا ابراہیم مانیکا...
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھری ایم پی او میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور دیگر...
ہا ئیکورٹ کرمنل ملزم کو ضمانت دے رہی ہے،محسن شاہنوازرانجھا
اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کے حوالے سےبہت اہم سوال اٹھ رہا ہے اس کا جواب عوام ملنا چاہئے،ہا ئی کورٹ کرمنل ملزم کو ضمانت دے رہی ہے، سمجھ نہیں آ رہی اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کو کیسے ریلیف فراہم کر دیتی ہے یہ سہولت صرف عمران خان کو میسر ہے پاکستان میں...
آئین پر سب متفق ، تاہم آئین کے نفاذ پر سب کلیئر نہیں ہیں،چیف جسٹس
اسلام آباد (ای پی آئی) پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ پر سپریم کورٹ میں سماعت ، ریویو ایکٹ پر نوٹس کے بعد انتخابات کا کیس نئے قانون کے تحت بینچ سنے گا چیف جسٹس کے ریمارکس ۔ تفصیلات کے...
پرویز خٹک کو جہانگیر ترین کی نئی پارٹی میں سیکریٹری جنرل بنائے جانے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی)جہانگیر ترین کی نئی پارٹی بننے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق رہنما پرویز خٹک کو پارٹی صدر یا سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کی ممکنہ تنظیمی عہدیداروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔...
لاہور ہائی کورٹ:ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال، پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب
لاہور(ای پی آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت اور سیکرٹری صحت سے جواب طلب کر لیا۔ڈاکٹروں کی غیر قانونی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی وکلا آمنہ اور سلمی...
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
اسلام آباد(ای پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں ایک اور مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی آر شہری نسیم الحق کی مدعیت میں درج کی گئی، بشری بی بی، ذلفی بخاری، شہزاد اکبر اور فرح خان سمیت دیگر کو ایف...











