خصوصی ویڈیوز

اسرائیلی جارحیت دنیا کے امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے

اسرائیلی جارحیت دنیا کے امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے

اسلام آباد: (ای پی آئی) ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مسئلہ فلسطین؛ انسانی المیہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فلسطین کی آزادی اور القدس کے فلسطین کے دارالحکومت بننے تک ہم اہل فلسطین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے...

سلیکٹیو بینچ بنا کر سپریم کورٹ سے متعلق بل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا،وزیر قانون

سلیکٹیو بینچ بنا کر سپریم کورٹ سے متعلق بل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا،وزیر قانون

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سلیکٹیو بینچ بنا کر سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماں...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن چار کے ذریعے اپیل کا حق دینے کے خلاف اعتراضی درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے شہری مشکور حسین کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی...

سپریم کورٹ : وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ہائیکورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ : وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ہائیکورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویز الیاس کو ہائیکورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مسترد کردی،آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل پر سماعت کی، جسٹس رضا...

پورا پاکستان آئین کیلئے جدوجہد کرے گا: فواد چودھری

پورا پاکستان آئین کیلئے جدوجہد کرے گا: فواد چودھری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدالتی نظام کو مذاق بنا لیا گیا ہے، یہاں عدالت حکم دیتی ہے اور عمل نہیں ہوتا، آئین کے تحت سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی اور 90 دن میں الیکشن ہونا لازمی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے...

عمران خان کے وکیل کے گھر پیٹرول بموں سے حملہ

عمران خان کے وکیل کے گھر پیٹرول بموں سے حملہ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق کے گھر نامعلوم افراد پیٹرول بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ عمران خان کے وکیل محمد اظہر صدیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے گھر کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے گھر پر پیٹرول...

وزیراعظم بننے کے لیے عدت میں نکاح کرنے والے سے کیا مذاکرات کریں، خواجہ آصف

وزیراعظم بننے کے لیے عدت میں نکاح کرنے والے سے کیا مذاکرات کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی)زیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایسے شخص کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کیا کریں جس نے وزیراعظم بننے کے لیے عدت میں نکاح کر لیا عمران خان ایک امپورٹڈ آئٹم ہے جس پر ڈیوٹی بھی کوئی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا میں...

ٹیکس بڑھنے سے مارکیٹ میں غیرقانونی سگریٹوں کی بھرمار

ٹیکس بڑھنے سے مارکیٹ میں غیرقانونی سگریٹوں کی بھرمار

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے حالیہ منی بجٹ میں سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ کرنے کے بعد گزشتہ 2ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ پاکستان ٹوبیکو کے سینئر مینجر قاسم طارق اور سینئر ریگولیٹری افیئر مینجر نور آفتاب نے یہاں...

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا عمران کی حمایت میں بلنکن کو خط

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کا عمران کی حمایت میں بلنکن کو خط

واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھا ہے۔ بریڈ شرمین کے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو...

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات

چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی کی تین دن میں دوسری اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان اہم ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری ہے، جس میں ہونے والی مشاورت کے بعد ہی جسٹس قاضی فائز...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا سیکشن 4 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے سیکشن 4 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالتِ عالیہ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت اور صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا ہے۔درخواست مشکور حسین نے ندیم سرور...

شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں: وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شاید انتخابات 8 اکتوبر کو بھی نہ ہوں۔ (ن) لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے کا معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا۔ حکومت پارلیمان سے رائے لئے بغیر آگے نہیں جا سکتی۔ عمران خان...