خصوصی ویڈیوز

کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان

کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور(ای پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کم آمدن غریب عوام کیلئے 50 روپے لیٹرتک پٹرولیم ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم سبسڈی میں موٹر سائیکل، رکشہ،کے علاوہ 800 سی سی سمیت دیگر چھوٹی گاڑیوں استعمال کرنے والے تمام کم آمدن صارفین کو شامل کیا جائے،پٹرولیم...

نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر صورت قانون کی عملداری یقینی بنانے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم کو بالخصوص پنجاب میں ہر صورت قانون کی عمل دراری کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ پارٹی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی ن لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز سے ملاقات...

ماہرین کا چین کی قابل تجدید توانائی کی مہارت کو پاکستان منتقل کرنے پر زور

ماہرین کا چین کی قابل تجدید توانائی کی مہارت کو پاکستان منتقل کرنے پر زور

اسلام آباد (ای پی آئی) چین اور پاکستان کے درمیان تعاون سے پاکستان کو سولر اور ونڈ انرجی سمیت قابل تجدید توانائی میں چین کی مہارت سے فائدہ اٹھانے میں مدد مل سکتی ہے۔ پاک چین تعاون کے مواقع قابل تجدید توانائی کی تشخیص، منصوبے کی سرمایہ کاری اور ترقی، ٹیکنالوجی تربیت،...

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی امریکا کے غلام ہیں،سراج الحق

اسلام آباد (ای پی آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں سے قبائلی...

جوڈیشل کمپلیکس پولیس پر حملہ کیس ، مزید7  پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

جوڈیشل کمپلیکس پولیس پر حملہ کیس ، مزید7 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا...

ہم نے اپنی بقا اور دفاع کیلئے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی ہے،شاہ محمود قریشی

ہم نے اپنی بقا اور دفاع کیلئے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتیں آتی رہی ہیں اور جاتی رہی ہیں لیکن ہم نے اپنی بقا اور دفاع کیلئے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسحاق...

قوم مجھے جانتی ہے میں نے کبھی قانون نہیں توڑا میرے پیچھے زمان پارک کو لوٹا گیا،عمران خان

قوم مجھے جانتی ہے میں نے کبھی قانون نہیں توڑا میرے پیچھے زمان پارک کو لوٹا گیا،عمران خان

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کل پولیس میرے گھر میں دیوار توڑ کر داخل ہوئی، گھر میں اس وقت صرف بشریٰ بیگم اور چند ملازم تھے، پولیس نے گھر پر دھاوا بولا اور چیزیں لوٹ کر لے گئی، پولیس والوں پر مقدمہ درج کراؤں گا۔ ویڈیو لنک کے...

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی؛ امجد خان نیازی سمیت 60 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی؛ امجد خان نیازی سمیت 60 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل کمپلیکس ہنگامی آرائی کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما امجد خان نیازی سمیت تمام 60 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان نے سماعت...

زمان پارک میں 200 لوگ موجود ہیں،خفیہ ادارے کی رپورٹ

زمان پارک میں 200 لوگ موجود ہیں،خفیہ ادارے کی رپورٹ

لاہور( ای پی آئی)زمان پارک آپریشن کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں کی تعداد اور سرگرمیوں کے حوالے سے خفیہ ادارے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زمان پارک میں 200 کے قریب لوگ موجود ہیں۔ خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق 60 سے 70 ڈنڈا بردار کارکن ویڈیو اور تصاویر...

خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت، خیبر، اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ

خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت، خیبر، اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ

لکی مرو ت(ای پی آئی)لکی مروت کے ڈپٹی کمشنر عبدالہادی اور بنوں کے ڈپٹی کمشنر منظور آفریدی نے اپنے اپنے اضلاع میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پانچ روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے یہ پابندی ان مصدقہ اطلاعات کے موصول ہونے کے بعد...

الیکشن کمیشن نے سیکشن 137کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروایاہے،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سیکشن 137کے تحت عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کروایاہے،سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ای پی آئی )نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ مجھے نظر یہ آرہا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ظفر اقبال کی عدالت عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزادے گی...

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات،بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد کے پرتشدد واقعات،بڑے نام سامنے آگئے

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں...