خصوصی ویڈیوز

سستے تیل کی خریداری ، روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کافیصلہ

سستے تیل کی خریداری ، روسی خام تیل کی ٹیسٹنگ کافیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت پیٹرولیم نے روس سے سستے تیل کی خریداری کیلئے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کیا، حکام کے مطابق روسی خام تیل یورالز اور سوکال کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا،پاکستان میں روسی ٹیم کی موجودگی میں خام تیل کو ریفائن کیا جائے...

عمران نے ہمارے عقیدہ اور ایمان پر ہاتھ ڈالا ہے اسلئے ہمیں برداشت نہیں،مولاناغفور حیدری

عمران نے ہمارے عقیدہ اور ایمان پر ہاتھ ڈالا ہے اسلئے ہمیں برداشت نہیں،مولاناغفور حیدری

مکوآنہ (ای پی آئی )جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی ف) پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفوری حیدری نیکہا ہے کہ پاکستان 1947میں وجود میں آیاجسے آج 75سال ہوگئے اس دوران چاہیے تو یہ تھا کہ ترقی کی منازل طے کرتے کرتے ہماری معیشت دوسری یا تیسری پوزیشن پر ہوتی لیکن...

سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سینیٹ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نےادارہ شماریات کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ ارکان کمیٹی کا اجلاس چیئرمین تاج حیدر کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا ۔ جس میں کہا گیاکہ سندھ کے کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد آبادی سے زیادہ ہے،...

سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں،میاں جاوید لطیف

سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں،میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنماء اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سازش کے ذریعے بادشاہت قائم کرنے والے کردار بے نقاب ہو گئے ہیں، پانچ کرداروں کے عزیز و اقارب کھرب پتی بن گئے ہیں،سازشیوں کے اعتراف جرم کے بعد پارلیمانی کمیشن تشکیل...

ظل شاہ کی موت، آئی جی پنجاب نے دوران پریس کانفرنس ملزم کا بیان چلا دیا

ظل شاہ کی موت، آئی جی پنجاب نے دوران پریس کانفرنس ملزم کا بیان چلا دیا

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ظل شاہ کی موت جس گاڑی کی ٹکر سے ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور کی ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ملزم کا بیان چلا دیا گیا۔ ڈرائیور کاکہناتھا کہ میرے والد کا نام حاجی محمد نواز ہے اور میں...

پی ڈی ایم کا کے پی میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز کا بائیکاٹ

پی ڈی ایم کا کے پی میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز کا بائیکاٹ

پشاور(ای پی آئی ) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی امیدوار این اے 22...

دھمکی ، دھونس اور ٹویٹ سے دباؤ میں نہیں آؤں گا,نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

دھمکی ، دھونس اور ٹویٹ سے دباؤ میں نہیں آؤں گا,نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (ای پی آئی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی موت ٹریفک حادثے میں ہوئی، پی ٹی آئی رہنماوں نے الزام پنجاب حکومت اور پولیس پر ڈالنے کیلئے جھوٹی کہانی گھڑی۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب...

عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی بینک اور ایف بی آر میں ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہو گیا۔ عالمی بینک اور ایف بی آر کے درمیان ٹیکس دہندگان کو ٹیکس کی ادائیگی میں سہولتوں کیلیے مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رویے کی مداخلت کے...

عمران خان حملہ کیس: نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

عمران خان حملہ کیس: نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستیں 13 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی...

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی...

انتخاب سے انحراف  بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا،شیخ رشید احمد

انتخاب سے انحراف بڑی تباہی کا پیش خیمہ ہوگا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کاتیسری بارانتخاب اورسعودی عرب ایران کے سفارتی تعلقات بحال انتہائی خوش آئند ہیں،آئی ایم ایف کافیصلہ آنے تک بجلی14.24تک فی یونٹ مہنگی ہوجائیگی، علی بلال...

گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی

گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی

گوادر (ای پی آئی )کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا ہے کہ دران...