خصوصی ویڈیوز
آڈیو لیک معاملہ :یاسمین راشد نے اعجاز شاہ کے ساتھ گفتگو کی تصدیق کردی
لاہور (ای پی آئی )تحریک انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد نے سابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی تصدیق کر تے ہوئے رد عمل جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کا کہناتھا کہ آڈیو میں کوئی متنازع بات نہیں ہے ، میں پارٹی کی صدر ہوں ،...
پولیس صبر سے کام لے رہی ہے، گرفتاری مشکل نہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) )کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیس صبر سے کام لے رہی ہے کہ خدانخواستہ جانی نقصان نہ ہو ورنہ گرفتاری مشکل کام نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ...
پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور استحکام ،پارلیمانی نظام کے تسلسل اور مالیاتی نظم و نسق میں ہے، سینیٹر اسحاق ڈار
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور استحکام پارلیمانی نظام کے تسلسل اور مالیاتی نظم و نسق میں ہے، سینیٹ آف پاکستان وفاق کی علامت اور تمام اکائیوں میں اتحاد و یکجہتی کے لئے نمایاں کردار کاحامل ہے،سینیٹ کی...
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی...
اسلام آباد:عمران خان کیخلاف 2 مزید مقدمات درج
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور پولیس اہلکاروں کے خلاف احتجاج پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں کے خلاف 2 مقدمات درج کرلیے گئے۔ پی ٹی آئی رہنماو ں، کارکنوں پر عمران خان کی ممکنہ گرفتاری...
جلائو گھیرائو پتھرا ئوکا الزام :راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے رہنماں اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج
راولپنڈی(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف احتجاج کے الزام میں پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماں اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ جلا گھیرا اور پولیس سے مزاحمت، و مری روڈ بلاک کرنے پر سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم...
ملک بھر میں کورونا وائرس کے85کیس رپورٹ،11 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے85کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 11 کی حالت تشویش ناک ہے۔ بدھ کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران5ہزار 286کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 85...
کراچی، پی ٹی آئی رہنماارسلان تاج بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل
کراچی(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا...
دین کے مجاہد اور عاشق رسولۖ کے گھر پولیس حملہ آور ہے: اسدعمر
لاہور (ای پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف بدترین پولیس گردی پر اسد عمر نے شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دین کے مجاہد اور عاشق رسولۖ کے گھر پولیس حملہ آور ہے، تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ آج دنیا بھر...
لاہور:عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں پولیس کا آپریشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ایڈووکیٹ سلمان فیصل کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں چیف سیکرٹری ،آئی جی ،سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق...
اسلامو فوبیا کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر اعظم
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان عقیدے کی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اسلام...
والدین اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں، عبدالقادر پٹیل
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں، پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں، پہلے مرحلے میں پنجاب کے 13 اضلاع ، سندھ کے 16 اضلاع اور...











