خصوصی ویڈیوز
وزیراعظم شہباز شریف 2 روز ہ دورے پر قطر روانہ ہونگے
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کل(اتوارکو)2 روزہ درے پر قطر روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لئےکل(اتوار کو) قطر روانہ ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم امیر قطر کی دعوت پر قطر کا 2 روزہ دورہ کریں...
سندھ ہائیکورٹ، پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں گڑ بڑ پر دوبارہ امتحان لینے کا حکم
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن(ایس پی ایس سی)کے 2020 کے امتحانات میں گڑ بڑ پر امیدواروں سے 2 ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے سندھ پبلک سروس کمیشن 2020 کے امتحانات سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے 2020 کے...
انگلینڈ سپرلیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر آگیا
لاہور(ای پی آئی ) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے انگلینڈ کو سپرلیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔ 26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت سات ٹیمیں کنفرم ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کی طرف سےجاری کردہ رینکنگ کےمطابق انگلینڈ 155...
ہرجانہ کیس ؛ خواجہ آصف پر جرح کیلئے 18 مارچ کی تاریخ مقرر
اسلام آباد(ای پی آئی )عمران خان کے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف پر جرح کیلئے 18 مارچ کی تاریخ مقررکردی گئی ، وفاقی وزیر کے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے احکامات جاری کئے ،ہرجانہ کیس میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت...
مسلم لیگ ن نے جسٹس مظاہرعلی نقوی کیخلاف شکایت درج کرادی
اسلام آباد(ای پی آئی )مسلم لیگ ن لائرز فورم نے جسٹس مظاہرعلی نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرادی ۔ جسٹس مظاہرعلی نقوی کیخلاف شکایت مبینہ آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی،درخواست میں چودھری پرویز الہٰی کیساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل ہے،...
ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا
لاہور(ای پی آئی)پنجاب میں تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر پی پی 125 لاہور سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، پی پی 148 سے عبدالکریم، پی پی 149 مہر وسیم اور پی پی 152 سے وسیم...
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پی آئی اے کے تمام ملازمین کو 10 فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں جاری کردی گئیں۔پی آئی اے...
ن لیگ کو مٹانے والے خود مٹ گئے، الزام لگانے والے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں،مریم نواز
گوجرانوالہ(ای پی آئی ) مسلم لیگ نواز (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹرک ڈرائیوروں سمیت پکڑا جا چکا ہے،ن لیگ کو مٹانے والے خود مٹ گئے، الزام لگانے والے آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ گوجرانوالہ ڈویژن میں پارٹی کی مرکزی تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔...
الیکشن کمیشن کا پیر یا منگل کو انتخابی شیڈول جاری کرنے کا امکان
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن نے انتخابی شیڈول کی تیاری شروع کر دی۔ انتخابی شیڈول پیر یا منگل کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر اوز اور آر اوز عدلیہ سے...
کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق ،3زخمی
بورے والا(ای پی آئی )بورے والا میں عارف والا روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے4 افراد جاں بحق، 3شدید زخمی ہوگئے،بدقسمت خاندان دربار بابا فرید پر حاضری کے بعد واپس آرہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی تاجر حافظ ملک مدثر کی فیملی...
سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کیلئے متفرق درخواست دائر
لاہور (ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے پنجاب میں انتخابات کرانے کے حکم پر عملدرآمد کے لئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، حکومت...
کورونا وائرس کے 46 نئے کیسز رپورٹ7 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (ای پی آئی)قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46 نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 07 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ہفتہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران...









