خصوصی ویڈیوز

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، شہباز شریف

پاکستان ان حالات میں کبھی ترکیہ کو اکیلا نہیں چھوڑے گا، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے برادر ممالک ترکیہ اور شام میں 100 سالہ تاریخ کے بدترین زلزلے نے جو تباہی مچائی ہے اس کے نتیجے میں ہزاروں افراد اللہ کو پیارے، لاکھوں لوگ بے گھر جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔ لاہور میں ترک عوام کے لیے امدادی سامان...

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس؛ عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا کیس؛ عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد(ای پی آئی)توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں عمران خان کی طبی بنیاد پر حاضری سے استثنا کی درخواست منظور ہوگئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، جس میں عمران خان کی جانب سے وکیل ڈاکٹر...

حدیقہ کیانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے میدان میں آگئیں

حدیقہ کیانی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے میدان میں آگئیں

لاہور (ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ حدیقہ کیانی ترکیہ ، شام اور لبنان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئی ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں حدیقہ کیانی نے لکھا کہ میرا دل ترکیہ، شام، لبنان...

راکھی ساونت اپنے شوہر عادل بارے سوال پر جواب گول کر گئیں

راکھی ساونت اپنے شوہر عادل بارے سوال پر جواب گول کر گئیں

ممبئی(ای پی آئی)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے شوہر عادل درانی کے معاملے پرسوال کا جواب نہ دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت سے شوہر عادل درانی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی وکیل نے عادل اور...

فلم پٹھان کے چند مناظر برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیے گئے

فلم پٹھان کے چند مناظر برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیے گئے

ممبئی(ای پی آئی)شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیا گیا ہے۔ ہدایتکار نے بتایا کہ جان ابراہم اور شاہ رخ خان کا ایک ایکشن فائٹ سین برج خلیفہ بولیورڈ پر عکس بند کیا گیا ہے جس کیلئے...

ججز نے پی ایس ایل کے وی آئی پی پاسز مانگ لیے

ججز نے پی ایس ایل کے وی آئی پی پاسز مانگ لیے

ملتان(ای پی آئی)ملتان کے اعلی ججز کے لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے وی آئی پی پاسز مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینئر ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ نے منیجر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کو خط لکھا کہ ججز اور ان کے اہل خانہ پی ایس ایل دیکھنا چاہتے ہیں، افتتاحی...

رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

ریاض(ای پی آئی)فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے لیگ میں 500 گولز مکمل کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ میں کھیلے گئے میچ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے تصاویر کے ساتھ جاری...

سپریم کورٹ:سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ:سپر ٹیکس کے تمام مقدمات یکجا کر کے اگلے ہفتے مقرر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جا رہے ہیں، حکومت اسے روکنے کے اقدامات کرے۔ سپر ٹیکس کے نفاذ سے متعلق کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے تمام متعلقہ مقدمات کو یکجا...

ملک کے معروف شاعر ، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

ملک کے معروف شاعر ، ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے

لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے معروف شاعر ، ڈرامہ و کالم نگار امجد اسلام امجد 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ معروف شاعر ، ڈرامہ و کالم نگار امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں ان کے اہل خانہ نے تصدیق کردی ۔4 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے، پنجاب...

اسلام آباد؛اے این ایف کی کارروائی، مانچسٹر جانیوالے مسافر سے ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

اسلام آباد؛اے این ایف کی کارروائی، مانچسٹر جانیوالے مسافر سے ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد

اسلام آباد(ای پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک کارروائی میں مانچسٹر جانے والے مسافر سے ہزاروں نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر فلائٹ نمبر پی کے 705 کے ذریعے مانچسٹر جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے 2 ہزار...

مجھے نکال کراحسن اقبال کولے آتے، مفتاح اسماعیل

مجھے نکال کراحسن اقبال کولے آتے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی ہے، اپنی انا کے چکر میں لوگوں کی...

خیرپور، کتوں کے حملے میں 3 سالہ بچی جاں بحق

خیرپور، کتوں کے حملے میں 3 سالہ بچی جاں بحق

خیرپور (ای پی آئی)خیرپور کے نواحی علاقے کمال دیرو میں آوارہ کتوں نے گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر حملہ کردیا، کتوں کے حملے میں تین ماہ کی بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ خیرپور کی تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے کمال دیرو میں گلی میں جاتی دو کمسن بہنوں پر آوارہ کتوں نے اس وقت...