خصوصی ویڈیوز
پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل سڈنی میں کھیلا جائے گا
سڈنی(ای پی آئی)پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ(کل)ہفتہ کو نارتھ سڈنی اوول،سڈنی میں کھیلا جائے گا ۔ قومی خواتین ٹیم ان دونوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف3ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچ کھیلے گی ۔ دونوں...
زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان دوسراایک روزہ کرکٹ میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا
ہرارے(ای پی آئی)زمبابوے اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل ہفتہ کو ہراریسپورٹس کلب،ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ زمبابوے کو تین میچوں کی سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ زمبابوے نے پہلے ون ڈے...
سٹیفانوس اور جینک سنر کی پیش قدمی جاری ،آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے
میلبورن(ای پی آئی)یونانی ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کے تھرڈ سیڈ ڈ سٹیفانوس اور اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ سٹیفانوس نے تیسرے رائونڈ میں نیدرلینڈز کے...
خواجہ سعد رفیق نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل بتا دیا
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل بتا دیا کہتے ہیں اتفاق رائے سے ریاست کودلدل سے نکال کرملک چلانے کی راہ ڈھونڈی جاۓ. اپنی تازہ ٹوئیٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن قبل ازوقت ھوں ،بروقت یاجب بھی...
شکر گزار قوم! عطاالحق قاسمی
اللہ جانے کون لوگ ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ہماری قوم ناشکری ہے حالانکہ جتنا شکر ہم لوگ کرتے ہیں شاید ہی کسی اور قوم کے افراد کرتے ہوں، ہم بات بات پر الحمد للہ کہتے ہیں حتیٰ کہ جسے چھینکیں آئیں وہ بھی الحمد للہ کہتا اور جب چھینکیں کسی ’’فنی خرابی‘‘ کی بنیاد پر بند ہونے...
کوئی نہ کوئی ، تحریر مظہر برلاس
چوہدری شہباز حسین مشرف دور کے وہ واحد وزیر تھے جن کے مراسم مخالفین سے بھی اتنے تو تھے کہ وہ سب ان کی عزت کرتے تھے، یہ بات بھی ان کی پارٹی کو ناگوار گزرتی تھی مگر وہ ہمیشہ خندہ پیشانی سے کام لیتے ہوئے آگے بڑھ جاتے۔ حکومتی پارٹی میں ہونے کے باوجود ان کے ساتھ عجیب وغریب...
مَیں نے آئین بنتے دیکھا،تحریر الطاف حسین قریشی
وہ شخص جس نے صحافت کا پیشہ بڑی تاخیر سے یعنی نومبر 1960ء میں اختیار کیا ہو، جو کسی سیاسی جماعت سے عملی طور پر وابستہ نہ رہا ہو اور کسی یونیورسٹی سے قانون کا ڈگری ہولڈر بھی نہ ہو، اُس کا یہ لکھنا کہ ’’مَیں نے آئین بنتے دیکھا‘‘ بظاہر عجیب سا لگتا ہے۔ پھر یہ کہ قیامِ...
سپریم کورٹ نے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا،افتخارمحمد چوہدری
اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلوں کے ذریعے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا ، پرویز مشرف کا ٹرائل ہوا اور سز اہوئی ، سینیئروکیل حامد خان کا کہنا ہے جو بھی امید ہے وہ عدلیہ سے ہی ہے . اسلام...
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت کا احوال
اسلام آباد ( ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے نیب قانون میں کی گئی ترامیم کے خلاف عمران خان کی جانب سے دائر مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے کہا ہےکہ اس کیس کے حوالے سے عدالت میں بحث جرم کی ہیئت تبدیل کرنے کی ہے سزا کچھ بھی ہو جرم تو جرم...
سابق صدر آصف زرداری کا ایک اور مقدمہ نیب کو واپس
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا. احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا . عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا عدالت نے ریفرنس...
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا
اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان '' ۔ معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش (آج) 20جنوری جمعہ کو منایا جائے گااس حوالے سے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں جمیل الدین عالی کی قومی...
نیب ترامیم سے فائدہ؛ زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست
اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر آصف زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں ان کے وکیل فاروق نائیک...










