خصوصی ویڈیوز
سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے ہیں ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی پشاور میں فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے جو بعد میں جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق عبدالطیف آفریدی کو...
سردار مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ سفارتکاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر سردار محمد مسعود خان کو ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر لیگیسی ایوارڈ برائے سفارت کاری و بین الاقوامی خدمات سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان کی قائدانہ صلاحیتیوں، عزم اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ سردار مسعود خان کو یہ...
اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو محدود کرنا ہو گا، احتساب عوام کا حق ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمدسعد رفیق کا بیان توجہ کا متقاضی ہے، 22 کروڑ کا ملک بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے نہیں چلایا جا سکتا۔ ان...
ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں، حافظ نعیم
کراچی(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں،حتمی طور پر 90 سے زائد یوسیز ہمارے پاس ہیں اور ہمارے لوگ مزید نتائج لینے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ : اسلام آباد کی اپنی قانون ساز اسمبلی کے قیام کیلئے درخواست پرسماعت
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے صوبوں کی طرز پر اسلام آباد کی اپنی قانون ساز اسمبلی کے قیام کیلئے درخواست پر وفاق اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
ن لیگ کا سیاسی جہاز عنقریب ڈوبنے والا ہے: شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی) ن لیگ ایسا سیاسی جہاز ہے جو ڈوبنے کے قریب ہے اور جس کا کوئی کپتان نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کیا انھوں نے لکھا کہ ن لیگ کے بہت سے پرندے اڑان...
توشہ خانہ کیس :جب چیزیں پبلک ہو گئیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں،لاہور ہائیکورٹ
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے لئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب چیزیں پبلک ہو گئیں تو باقی کیوں چھپائی جا رہی ہیں۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 1947 سے ابتک توشہ خانہ سے لئے گئے تحائف کی تفصیلات فراہم کرنے...
کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 085 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 085 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 11 افراد...
کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مہنگا
کراچی (ای پی آئی)کاروباری ہفتے کے آغاز پرہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی کی اونچی پرواز جاری ہے گذشتہ روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے مزید مہنگاہو گیا،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ...
پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں: مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی) پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے سارے ریکارڈ توڑے ہیں. عوام کے مینڈیٹ پر ایسے ڈاکے کی مثال نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا انھوں نے کہا کہ اندرون سندھ کے اضلاع میں پہلے...
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی اشتہاری مہم کانوٹس،صوبائی سیکرٹری اطلاعات طلب
اسلام آباد (ای پی آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے لیکن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری اطلاعات سندھ سے وضاحت طلب کرلی ہے. الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکریٹری انفارمیشن کو...
موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نشانے پر آگئے، سوشل میڈیا پرکڑی تنقید جاری
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کرنے والے موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے نشانے پرآگئے. نجی ٹی وی پروگرام میں عمران خان کےخلاف ایک بات کرنے کے بعد سے سوشل میڈیا...











