خصوصی ویڈیوز

غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائے گی,شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)ملک معاشی طور پر دیوالیہ پر پہنچ چکا ہے، حکمرانوں کو اپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ہے، چند ہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں. ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے...

لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء ،بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال

لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء ،بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال

اسلام آباد /لاہور/ پشاور /کراچی ( ای پی آئی) سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء اور بار کونسلز کی اپیل پر عدالتوں میں ہڑتال کی گئی. پنجاب بار، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور بار، پاکستان بار کونسل، اسلام آباد بار کونسل اور پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر...

کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری

کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری

رحیم یار خان(ای پی آئی) کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف پکا آپریشن جاری تفصیلات کے مطابق کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ، ڈی پی او آختر فاروق پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خود موقع پر پہنچ گئے. پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک ڈاکو زخمی، دو ڈاکو...

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی

راولپنڈی( ای پی آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار 24گھنٹے لال حویلی کی سکیورٹی پرشفٹ وار تعینات رہتے تھے۔دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لال حویلی سے سکیورٹی ہٹانے کی وجوہات تاحال...

اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کرسمس اور قائد ڈے 25 دسمبر اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی نہ کرنے کے خلاف سابق وفاقی وزیر جے سالک کی جانب سے دائر...

عام انتخابات جلد، پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی’ چودھری پرویز الٰہی

عام انتخابات جلد، پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی’ چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( ای پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مخالفین کو اعتماد کے ووٹ کے دن ایسا سرپرائز ملا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، عام انتخابات جلد ہوں گے اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد...

پانامہ کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنایا جائے ،’ کیپٹن(ر) صفدر

پانامہ کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنایا جائے ،’ کیپٹن(ر) صفدر

لاہور( ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پانامہ کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا. کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ ،جنرل (ر) فیض حمید اور بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی کے دبائو پر آئینی پراسس ختم کر کے موجودہ...

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا، سپردخاک

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا، سپردخاک

پشاور( ای پی آئی)پشاور ہائی کورٹ کے بارروم میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لالہ عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں اداکردی گئی ۔ عبدالطیف آفرید ی کی نمازجنازہ باغ ناران حیات آباد میں اداکی گئی۔ نمازجنازہ میں چیف جسٹس...

گجرات،پرویز الہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ، بھاگ کر جان بچا ئی

گجرات،پرویز الہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ، بھاگ کر جان بچا ئی

گجرات( ای پی آئی)گجرات کے سرکاری اسپتال کانام بدلنے کی کوشش پرجھگڑے کے دوران وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بھتیجے پر اینٹوں سے حملہ کردیا گیاحملے میں موسی الہی نے بھاگ کرخود کو بچایا اور واقعے کا مقدمہ تقریب روکنے والوں کیخلاف درج کروایا۔ چوہدری پرویزالہی کے بھتیجے...

فلم ”شہزادہ” نے فلم’ ‘پٹھان” کو پیچھے چھوڑ دیا

فلم ”شہزادہ” نے فلم’ ‘پٹھان” کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی آنے والی فلم 'شہزادہ' کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا، کنگ خان کی پٹھان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے نکل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارتک آریان کی فلم 'شہزادہ' کا ٹریلر چار روز قبل ریلیز کیا گیا، جس کے بعد سے اب تک 61 ملین سے...

‘دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز

‘دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز

ممبئی (ای پی آئی)'دھاڑ' برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔ یہ سوناکشی سنہا کی پہلی ویب سیریز ہے، دیگر اداکاروں میں وجے ورما، گلشن دیویا اور سوہم شاہ بھی شامل ہیں۔دھاڑ کی شریک پروڈیوسر زویا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا...

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے،ایف آئی اے

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے،ایف آئی اے

کراچی (ای پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ماڈلز کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے...