خصوصی ویڈیوز
امریکہ سے پاکستانی تارکین وطن کےلئے خوشخبری
اسلام آباد(ای پی آئی )امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کے لیے انٹرویو کی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی ہے. پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نے اعلان کیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اورامریکی قونصل خانہ کراچی سے امریکہ کے بی ون بی ٹو سیاحتی اور کاروباری...
ہم سب بھِک منگے، تحریرانصار عباسی
جنیوا میں ڈونرز کانفرنس ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہی اور پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حالیہ نقصانات کے ازالے کیلئے کوئی گیارہ ارب ڈالرز کی امداد اور رعایتی قرضوں کے وعدے کئے گئے، جس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے کچھ دوسرے رہنمائوں کے...
ایٹم بم کیسے بچائیں؟ حامد میر
’’گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے‘‘ ذوالفقار علی بھٹو نے مذکورہ بالا مشہور جملہ 1974ء میں گورنر ہائوس لاہور میں بولا تھا۔بھٹو صاحب ایٹم بم بنانے کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان لائے۔پاکستان نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان دونوں...
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15کیس رپورٹ ، 17 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 15کیس رپورٹ ہوئے۔ بدھ کو قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار23 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے15 ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح اس مدت میں...
پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقے سے ہونے پر اعتراضات کی سماعت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کے کیس کی سماعت ہوئی، جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کراچی کے رکن صوبائی اسمبلی کی وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور مقف...
سندھ بلدیاتی الیکشن؛ وزارت داخلہ کی فوج و رینجرز کی تعیناتی سے معذرت
اسلام آباد(ای پی آئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی سے حکومت نے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا گیا ہے، جس میں وفاقی حکومت نے اپنے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرتے ہوئے کہا...
بلدیاتی انتخابات، سندھ کے چیف الیکشن کمشنر کا سکیورٹی کیلئے آئی جی کو خط
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سیکرٹری الیکشن کمیشن کو کراچی پہنچنے کی ہدایت دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 جنوری کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں پولنگ ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن کی...
ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100ارب وصولی کا انکشاف
اسلام آباد (ای پی آئی)اپریل 2022 میں اتحادی حکومت کے آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے سے 30 جولائی 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین نے ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد ادا کیے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالی سال...
دورہ بھارت کیلئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
سڈنی(ای پی آئی)دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ڈیوڈ وارنر کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورہ بھارت کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، فاسٹ بولر پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ فاسٹ بولر مچل اسٹارک پہلے ٹیسٹ کے...
ایشین کرکٹ کونسل کی دعوت پر نجم سیٹھی کل دبئی جائیں گے
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی)حکام کی دعوت پرکل12جنوری کو دبئی جائیں گے۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی...
بی جے پی کے زیر اثر بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کی توسیع میں رکاوٹ بن رہا ہے، رمیز راجہ
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے زیر اثر بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ کی توسیع میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز سے کہاہے کہ وہ آئی سی سی میں قائدانہ کردار ادا کریںتاکہ یہ ادارہ یہ تنظیم پیسے کے...
ڈالرمزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈالر مزیدمہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان...









