خصوصی ویڈیوز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور (ای پی آئی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہ کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست گزار جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں، پاکستان میں نہیں کی جا رہیں۔ درخواست میں یہ بھی کہا گیا...

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

کراچی(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں اور...

مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد جمع

مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد جمع

لاہور ( ای پی آئی) مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مرغی کی قیمت میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار ہے...

بدترین معاشی حالات میں مارکیٹیں جلد بند کرنا عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے’فیاض الحسن چوہان

بدترین معاشی حالات میں مارکیٹیں جلد بند کرنا عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور ( ای پی آئی) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بدترین معاشی حالات میں مارکیٹیں جلد بند کرنا عوام کے معاشی قتل کے مترادف ہے،نا اہل حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے انکے کاروبار بند کر رہی ہے ۔ انہوں نے وفاقی حکومت کے توانائی بچت پلان پر سخت...

ٹی ٹی پی سمیت کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی،وزیرداخلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاہے کہ کل قومی سلامتی کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کہا کہ ٹی ٹی پی ہو یا کوئی اور...

پاکستان کنو پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

پاکستان کنو پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

مکوآنہ (ای پی آئی)ملک میں کنو کی پیداوار میں بتدریج کمی کے باعث چند سالوں میں پاکستان کنو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا ہے۔ سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہد ری شوکت پرویز ارائیں نے بتایاکہ باغبانوں کی جانب سے جدید پیداواری...

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

سرفراز احمد نے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کیلئے آواز اٹھادی

اسلام آباد( ای پی آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستان کا نام روشن کرنے والے باڈی بلڈر رمیز ابراہیم کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرفراز احمد نے لکھا کہ پاکستان کے باڈی بلڈنگ اسٹار رمیز ابراہیم نے تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے...

ماحور شہزاد کی شادی کے بعد پہلے ٹورنامنٹ میں کامیابی

ماحور شہزاد کی شادی کے بعد پہلے ٹورنامنٹ میں کامیابی

حیدر آباد ( ای پی آئی) پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اپنی شادی کی وجہ سے بریک پر تھیں، 3ماہ کے بعد ماحور شہزاد نے حیدر آباد میں کھیلے جانے والی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چمپئن شپ میں حصہ لیا، سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ماحور شہزاد نے ویمن...

پاکستان سپر لیگ 2023، پہلا میچ 13فروری کوملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا،شیڈول تیار

پاکستان سپر لیگ 2023، پہلا میچ 13فروری کوملتان ،فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا،شیڈول تیار

لاہور ( ای پی آئی) پاکستان سپر لیگ 2023ء کا پہلا میچ 13 فروری اور فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔پاکستان سپر لیگ 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8کا پہلا میچ 13فروری کو ملتان جبکہ...

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی سیزن کے لیے جرسی لانچ کر دی

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی ٹونٹی کے افتتاحی سیزن کے لیے جرسی لانچ کر دی

دبئی( ای پی آئی) اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیت والی گلف جائنٹس نے 13جنوری سے 12فروری 2023ء تک دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اپنی جرسی لانچ کر دی۔ اڈانی گلف جائنٹس نے اپنی جرسی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز...

آئی پی پیز کیلئے کوئلے کی خریداری سے پہلے تھر کول انرجی بورڈ سے مشاورت لازمی قرار

آئی پی پیز کیلئے کوئلے کی خریداری سے پہلے تھر کول انرجی بورڈ سے مشاورت لازمی قرار

لاہور( ای پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام درآمدی کوئلے پر انحصار کرنے والے آئی پی پیز کے لیے مقامی کوئلہ کے استعمال کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی ہیںجو ان کی مطلوبہ خصوصیات کو پورا کرتے ہیں، عدم دستیابی کی صورت میں آئی پی پیز اسپاٹ خریداری کے ساتھ...

ایل سیز کھولنے ، کسٹم چیپٹر 84/85 کے مسائل حل کرنے کا حکومتی فیصلہ خوش آئند ہے ‘ پاکستان انٹر نیشنل فریٹ فارورڈرز

ایل سیز کھولنے ، کسٹم چیپٹر 84/85 کے مسائل حل کرنے کا حکومتی فیصلہ خوش آئند ہے ‘ پاکستان انٹر نیشنل فریٹ فارورڈرز

لاہور( ای پی آئی )پاکستان انٹر نیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے ایل سیز کھولنے اور کسٹم چیپٹر 84/85 کے مسائل حل کرنے کے حکومتی فیصلے کو خوش آئند اور معیشت کی بہتری کی طرف پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان ٹرانزٹ کی وجہ سے مارکیٹ میں ڈالر کے تین ریٹ چل رہے ہیں جس...