کھیل
انڈر 19 ایشیا کپ ، بنگلہ دیش نے فائنل میں یو اے ای کو 195 رنز سے شکست دیدی
دبئی (ای پی آئی ) دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیاکپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں یو اے ای کو 195 رنز سے شکست۔ بنگلہ دیش انڈر 19 کا ایشین چیمپئن بن گیا ۔ تفصیل کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے...
پرتھ ٹیسٹ ، آسٹریلوی باولرز کے سامنے پاکستانی بیٹسمین بھیگی بلی بن گئے ،360 رنز سے شکست
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا ، 450 رنز کے تعاقب میں پوری ٹیم میچ چوتھے روز ہی 89 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز...
پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 450 رنز کا ہدف دیدیا
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان 233 رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کر دی پاکستان کو 450 رنز کا ہدف ٹارگٹ کے حصول کےلئے پاکستان کی بیٹنگ جاری ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے...
پاکستان کی پوری ٹیم 271 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی آسٹریلیا کو 216 رنز کی برتری
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز...
دبئی ،انڈر 19 ایشیا کپ پہلا سیمی فائنل، پاکستان کو یو اے ای کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
دبئی (ای پی آئی )دبئی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی اے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست پاکستان کرکٹ ٹیم کو 11 رنز شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ، متحدہ عرب امارات کے باولرز نے آسان ہدف کا حصول پاکستان کرکٹ ٹیم کےلئے مشکل بنا...
انڈر 19 ایشیا کپ ، سیمی فائنل میں بھارت کو شکست بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
دبئی (ای پی آئی ) دبئی میں کھیلے جانے والے آئی سی سی اے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا ۔ دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 43 ویں اوور میں 188 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی...
پرتھ ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے اس سے قبل آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز سے آغاز کیا تو پاکستان...
پرتھ ٹیسٹ ، عامر جمال کے 6 شکار آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ
پرتھ (ای پی آئی ) پرتھ ٹیسٹ میںپاکستان اور آستریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 487 رنز پر آؤٹ ہو گئی، ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے 6 شکار کیے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے...
نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت ،ردعمل آگیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولرز نسیم شاہ کی بھائیوں سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی باتیں شیئر کی جا رہی تھیں اور بعض سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی تھی جس پر فاسٹ باؤلر کی جانب سے رد عمل...
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے
پرتھ (ای پی آئی )پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج 164 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے...
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان کی جانب سے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق ٹیم میں کپتان شان مسعود کے علاوہ ، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، سرفراز احمد اور...
پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی ،کپتانوں کی شرکت
پرتھ(ای پی آئی )پاکستان کے دورہ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنھوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل 14 دسمبر کو...