اسلام آباد

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر عدالتی معاونین مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے کی درخواست پر سماعت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی معاونین مقرر کردیے۔ عدالت نے وزارت انسانی حقوق کے زریعے فیڈریشن اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کرتے...

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

آئی ایم ایف 200 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف پر رضامند

اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی بلوں میں اضافہ کے بعد حکومت کی جانب سے صارفین کو ریلیف کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیجے گئے پلان پر 200 یونٹ والے صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت۔جولائی سے گیس کی...

توہین عدالت کیس ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

توہین عدالت کیس ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات میں تجاوز پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی...

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود کی درخواست پر سماعت ملتوی

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی ، شاہ محمود کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفرکیس میں سابق وزیراعظم ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 ستمبر تک...

اسلام آباد ہائیکورٹ ۔پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ۔پرویز الٰہی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چوہدری...

توشہ خانہ جعلی سازی کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

توشہ خانہ جعلی سازی کیس،بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ جعلی سازی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست پرعبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس...

صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ، سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے دو مجوزہ قوانین کی منظوری

صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ، سائبر کرائمز کی روک تھام کیلئے دو مجوزہ قوانین کی منظوری

اسلام آباد (چوہدری شاہد اجمل) صارفین کے آن لائن ڈیٹا کے تحفظ اور سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے دو مجوزہ قوانین کی منظوری، سیفٹی بل 2023 اور پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2023 پر صحافیوں اور ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیموں کے تحفظات سیفٹی اتھارٹی کا قیام غیر ضروری، صحافی اور...

6 ستمبر کا دن ہماری سالمیت اور خودمختاری کی علامت ہے،صدر ،وزیر اعظم

6 ستمبر کا دن ہماری سالمیت اور خودمختاری کی علامت ہے،صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی ) یوم دفاع کے موقع پر صدر مملکت پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اورنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شہدا اورغازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن ہماری تاریخ میں قومی عظمت، سالمیت اور خودمختاری کی علامت ہے، اس دن بہادر فوج نے...

شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست ،سماعت ملتوی

شیریں مزاری کی نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست ،سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی دائر درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ملتوی ،آئی جی اسلام آباد نے عدالت میں جرمانے کی رقم شیریں مزاری کو ادا کردی۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کے ای سی ایل میں...

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پرسماعت ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف درخواست پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس...

فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں،انوارالحق کاکڑ

فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، انتخابات کیلئے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ انھوں نے کہا کہ فوج اور حکومت مل کر معاشی بحالی کے لیے کام کررہے ہیں،...

سپریم کورٹ ،پرویز مشرف کا ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ ،پرویز مشرف کا ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق آرمی چیف ،صدر پاکستان پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ،عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر خارج کر دی تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام...