اسلام آباد

عمران خان کی گرفتاری ،توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد

عمران خان کی گرفتاری ،توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر سیکریٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران آئی...

عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج دو مقدمات میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،...

جانبدار جج اپنی عدالتی حیثیت کو مجروح کر چکا ہے،مولانا فضل الرحمن

جانبدار جج اپنی عدالتی حیثیت کو مجروح کر چکا ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (ای پی آئی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چیف جسٹس کے خلاف احتجاج کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی بھی قیمت پر عدالتوں کے ’انجینئرڈ فیصلوں‘ کو قبول نہیں کرے گی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پی...

اپنی جمہوریت اور پارلیمان بچائیں گے ، اس فتنے کا بندوبست کریں گے،بلاول بھٹو

اپنی جمہوریت اور پارلیمان بچائیں گے ، اس فتنے کا بندوبست کریں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے لیے سہولت کاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے ادارے میں ون مین شو چلا رہے ہیں وہی پورے ملک میں ون مین شو نافذ کرنا...

ملک میں جاری کرائسز کے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں: مریم نواز

ملک میں جاری کرائسز کے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں: مریم نواز

اسلام آباد (ای پی آئی) پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج میں شریک کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے میں صرف عمران خان، پرویز الہیٰ نہیں عارف علوی بھی...

سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملے،کارروائی کی قرارداد منظور

سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملے،کارروائی کی قرارداد منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں انتشار پھیلانے اور سرکاری اور فوجی تنصیبات پر حملوں پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے لیے قرارداد منظور کرلی گئی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایوان میں تحریک انصاف...

پنجاب انتخابات، عدالت نے جو حکم دیا ہے وہ حتمی ہے، چیف جسٹس

پنجاب انتخابات، عدالت نے جو حکم دیا ہے وہ حتمی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی اپیل پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کی ۔الیکشن کمیشن...

پی ٹی رہنما شیریں مزاری بیمار ،ہسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

پی ٹی رہنما شیریں مزاری بیمار ،ہسپتال منتقلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جانب سے پمز ہسپتا ل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ پیر کو ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اپنی والدہ کی طرف سے درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ شیریں مزاری کو...

ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے، شاہد خاقان عباسی

ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم،رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا بھلا اسی میں ہے کہ نیب کو ختم کردیا جائے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں نواز شریف کا کیس...

ملک بھر میں منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ کیا گیا،رانا ثناء اللہ

ملک بھر میں منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ کیا گیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن سے کل (15مئی) کو احتجاج اور دھرنا ریڈ زون سے باہر منتقل کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ اتنے بڑے اجتماع کو کنٹرول کرنا مشکل ہوگا۔ وزیر اطلاعات...

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہوسکا

پنجاب اسمبلی کے انتخابات، سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہوسکا

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کرانے سے متعلق احکامات پرعمل درآمدنہ ہو سکا ۔ الیکشن کمیشن نے تو تیاری مکمل ہونے کا دعوی کیا مگر حکومت سے فنڈز نہ ملے، سیاسی جماعتیں بھی صرف پنجاب میں انتخابات پر راضی نہ ہوئیں۔غیر...

جناح ہاؤس حملہ، وزیراعظم کا تمام شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کے کا حکم

جناح ہاؤس حملہ، وزیراعظم کا تمام شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔ شہباز شریف نے حکم دیا کہ...