اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروانے کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد...
شراب،اسلحہ برآمدگی کیس؛ علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ سینیئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر...
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا
اسلام آباد(ای پی آئی )ہائیکورٹ ججز کی کارکردگی جانچنے کیلئے رولز بنانے کے سلسلے میں مشاورت کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 26 ستمبر کو طلب کرلیا گیا ذرائع کے مطابق اجلاس میں رولز بنانے کیلئے مشاورت ہوگی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں کمیٹی کا گزشتہ اجلاس...
اسلام آباد ہائیکورٹ :اغواء برائے تاوان کیس ، ایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں تاوان کے لیے مبینہ طور پر اغوا افراد کی بازیابی کے لیے پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کے خلاف دائر درخواست پر سماعت،عدالت نے ایس ایس پی آپریشنز کو نوٹس کرتے ہوئے ایک دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد...
آئی اے ای اے کی پُرامن جوہری پروگرام میں پاکستان کی شراکت اور پیش رفت کی تعریف و توثیق
ویانا / اسلام آباد ( ای پی آئی ) : پاکستان کے پُرامن جوہری پروگرام کو ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے پاکستان کی مسلسل پیش رفت اور ایجنسی کے ساتھ قریبی تعاون کو تسلیم کیا۔ ویانا...
عہدے سے ہٹانے کا معاملہ:جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5 ججز سمیت سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کا سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے کا امکان،ہے۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت جسٹس بابر ستار، جسٹس...
بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 40 سال تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے ، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے منظم اقدامات کیئے گئے ہیں، پاکستان نے انسانی بنیادوں...
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک حاضری کوچیلنج کر دیا، پیش کرنے کیلیے درخواست دائر
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بای چیئرمین عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفیکیشن کوچیلنج کر دیا گیا جبکہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کے لیے درخواست بھی دائر کر دی...
26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس :عدالت نے علیمہ خان کی ضمانت کنفرم کر دی
اسلام آباد (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ئے عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔ پچاس ہزار روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے کا حکم دیا، عدالت نے کہا کہ علیمہ خان کے خلاف کوئی واضح شواہد نہیں،...
سیلاب متاثرین کی مستقل آبادکاری کے لئے عالمی مددکی اپیل کی جائے۔ سینیٹرشیری رحمان
اسلام آباد (محمداکرم عابد) پارلیمینٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا کے ایک گروپ سے بات چیت کرتے ہوئے پارلیمانی رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ سب سے پہلے یہ طے ہونا چاہیے کہ پاکستان میں اس سنگین سیلاب کا کیا سٹیٹس ہے ،پتا چلنا چاہییے سیلاب سے متاثرہ افراد میں کتنے لوگوں تک...
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے پیچھے اہم شخصیت کون؟ اہم تفصیلات
سرفراز ڈوگر کے پیچھے اہم شخصیت کون؟ طارق محمود جہانگیری کس کے نشانے پر؟ ایمان مزاری کا وکالت لائسنس منسوخ؟ وکلا کی پورا ملک بند کرنے کی دھمکی! اہم تفصٰلات کیلئے وی لاگ دیکھیں...
جسٹس طارق جہانگیری جعلی ڈگری کیس : سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کےحصول کی درخواست دائر
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میںجسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کے حصول کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹر جہانگیر جدون نے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دائر کی۔درخواست میں موقف اپنایا کہ گزشتہ...