اسلام آباد

اوپوReno13 سیریز اب پورے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

اوپوReno13 سیریز اب پورے پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

اسلام آباد (ای پی آئی) :معروف عالمی اسمارٹ فون برانڈ اوپونے پاکستان میں Reno13 سیریزکوملک بھر میں فروخت کے لیے پیش کردیا۔ یہ نئی سیریز عمدہAI فیچرز، انڈسٹری کے پہلی لومیونس ڈیزائن اور بے مثال پائیداری کا شاندار امتزاج پیش کرتی ہے۔ پری آرڈر کے دوران زبردست ردعمل کے...

تمام محکمے  اورطاقتوں کے ہاتھ میں ہیں، جج طاہر عباس سپرا

تمام محکمے اورطاقتوں کے ہاتھ میں ہیں، جج طاہر عباس سپرا

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی ایم پی اے علی شاہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ،دوران سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ اس وقت تمام محکمے اور طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں،...

بچوں کے تحفظ  کے لئے قوانین تو موجود، لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا،سپریم کورٹ

بچوں کے تحفظ کے لئے قوانین تو موجود، لیکن عمل درآمد نہیں ہوتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی ملک بھر میں بچوں کے اغواء کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت، عدالت نے قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال کے متعلقہ نمائندے کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ...

تھنڈر انرجی نے ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں AI کو فروغ دینے کیلئے ٹاک پول کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی

تھنڈر انرجی نے ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں AI کو فروغ دینے کیلئے ٹاک پول کے ساتھ شراکت داری قائم کرلی

اسلام آباد(ای پی آئی)، تھنڈر انرجی لمیٹڈاورٹاک پول نے ایک تاریخی اور سٹریٹجک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصدتھنڈر انرجی کی جدید AI صلاحیتوں کو IoT اور ٹیلی کام نیٹ ورک سروسز میں ٹاک پول کی مہارت کے ساتھ مربوط کرنا ہے، جس سے دنیا بھر میں ٹیلی کام...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ  کا افریقہ، مشرق وسطیٰ ، پاکستان میں اس کے فیوچر میکرز ویمن ان ٹیک پروگرام کی سرمایہ کاری میں اضافے کا اعلان

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا افریقہ، مشرق وسطیٰ ، پاکستان میں اس کے فیوچر میکرز ویمن ان ٹیک پروگرام کی سرمایہ کاری میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد ،اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے آج ویلیج کیپٹل (Village Capital)کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے تاکہ افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان میں اپنے فیوچر میکرز ویمن اِن ٹیک ایکسلریٹر (Futuremakers Women in Tech Accelerator) کو جاری رکھنے کے ساتھ وسعت دےسکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ...

زونگ فورجی نے اپنا آفیشل واٹس ایپ چینل لانچ کردیا

زونگ فورجی نے اپنا آفیشل واٹس ایپ چینل لانچ کردیا

اسلام آباد، پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے صارفین کے تجربہ کومزید بہتر بنانے کے لیے اپنے آفیشل واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیاہے۔اس اقدام سے زونگ فورجی،واٹس ایپ چینل لانچ کرنے والا ٹیلی کام انڈسٹری کا پہلا آپریٹر بن گیا ہے۔ زونگ فورجی کا واٹس ایپ چینل،اپنے...

ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔۔۔ عدالت نے ام حسان سمیت گرفتار ہونے والی جامعہ کی نو معلمات و طالبات میں سے دو طالبات کی درخواست ضمانت پانچ پانچ ہزار...

صدر سپریم کورٹ باررؤف عطا کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے قتل کی مذمت

صدر سپریم کورٹ باررؤف عطا کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے قتل کی مذمت

اسلام‌آباد(ای پی آئی) میاں محمد رؤف عطا، صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماؤں، وڈیرہ مولوی غلام سرور موسیانی اور مولوی امان اللہ کے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہفتہ کے روز بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر...

غیرقانونی حراست ،ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمے کا حکم

اسلام‌ آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام پر ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمہ کرنے کا حکم دیدیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری علی محمد کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کو بتایا گیا...

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہئیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے سابق سکیورٹی انچارج کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا. ،جسٹس محمد آصف نے پٹیشنر کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کے احکامات جاری کیے۔ عدالت نے قرار...

آر ایس پی این کے زیر انتظام مقامی ترقی اور مواقع اجاگر کرنے کے لیے سالانہ کمیونٹی کنونشن 2025 کا انعقاد

آر ایس پی این کے زیر انتظام مقامی ترقی اور مواقع اجاگر کرنے کے لیے سالانہ کمیونٹی کنونشن 2025 کا انعقاد

اسلام آباد۔ رورل سپورٹ پروگرامز نیٹ ورک (RSPN) کے تحت سالانہ کمیونٹی کنونشن 2025 منعقد کیاگیاجس کا موضوع نوجوانوں کو بااختیار بنانا، موسمیاتی تبدیلیوں سے نبرد آزما ہونے کی مزاحمت اور صحت مند خاندانوں کی تشکیل تھا۔گزشتہ روز یہاں منعقدہ اس سالانہ تقریب میں ملک بھر سے ان...