خیبر پختون خواہ

پی ٹی آئی رہنما کی افغانستان فرار ہونے کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما کی افغانستان فرار ہونے کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

پشاور (ای پی آئی ) نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر پولیس کو مطلوب پاکستان تحریک انصاف کے عبدالباسط چودھری کی افغانستان فرار ہونے کی کوشش ناکام ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق 9مئی کے واقعات میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط...

پشاور ہائیکورٹ ،جسٹس محمد ابراہیم خان کی قائمقام چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری

پشاور ہائیکورٹ ،جسٹس محمد ابراہیم خان کی قائمقام چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(ای پی آئی)جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد صدر مملکت نے جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ محترمہ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی وجہ سے خالی...

گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

پشاور (ای پی آئی ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ متعدد منصوبوں کا سنگی بنیاد رکھ دیا ،مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں 18 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے...

خیبر: سیکیورٹی فورسز کادہشتگردوں سےمقابلہ، پاک فوج کے میجر شہید

خیبر: سیکیورٹی فورسز کادہشتگردوں سےمقابلہ، پاک فوج کے میجر شہید

پشاور (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر کے علاقے شکاس میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شہید ہو گئے۔ آپریشن 5 اور 6...

پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست، فریقین کو نوٹس

پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست، فریقین کو نوٹس

پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست...

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا ،دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور(ای پی آئی )پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ۔ پولیس کے مطابق کہ پشاور میں متنی ادیزائی کے علاقے سے بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی ساختہ بم میں 10 سے 11 کلو بارودی مواد...

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھری ایم پی او میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور دیگر...

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد نے نجی،37 فیصد مریضوں نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کرایا

اسلام آباد(ای پی آئی)خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس منصوبے کے سروے کے حوالے سے پشاور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے جاری سروے...

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، پی ٹی آئی رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، پی ٹی آئی رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج

پشاور (ای پی آئی) نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پناہ دینے والے افراد کے خلاف بھی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔ پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کے...

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافی جاری ہے سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن...

سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار

سابق ڈپٹی اسپیکر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار

پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف خیبرپختون خوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی محمود جان کو قتل ،اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر...

پشاور :تحریک انصاف کے 2روپوش رہنما گرفتار

پشاور :تحریک انصاف کے 2روپوش رہنما گرفتار

پشاور(ای پی آئی) 9 مئی کے واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے روپوش کارکنوں کی تلاش اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 2 روپوش کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہد...