پاکستان
رجیم چینج کو سازش قرار دینے والا آج خود اپنے بیانئے کو جھٹلا رہا ہے: مریم نواز
لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت گرانے کی امریکی سازش سے متعلق قوم سے جھوٹ بولا، عمران خان کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں، صرف جیل بھر دو، مار دو جلا دو کا بیانیہ ہے۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا...
عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیدیا
کراچی(ای پی آئی)ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کو عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس عمر سیال پر مشتمل سنگل بینچ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا...
نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نئے نیب قانون میں کچھ کوتاہیاں ہیں جسے ہم دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے نیب کی...
ملک بھر کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کے نام و تفصیلات پیش کرنے کا حکم
کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری دفاع اور دیگر سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں رپورٹ اور ملک بھر کے حراستی مراکز میں جو جو شہری قید ہیں ان کے نام اور تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس...
شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 20 رکنی میڈیکل وریسکیو ٹیمیں امدادی سامان کے ساتھ دمشق روانہ
اسلام آباد(ای پی ای)وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے شام کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے 20 رکنی میڈیکل اور ریسکیو ٹیمیں امدادی سامان کے ساتھ دمشق روانہ کر دیں ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شام کیلئے بھیجی گئی امدادی ٹیموں میں پمز...
لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل، عدالت نے درخواست نمٹا دی
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے کے بعد درخواست نمٹا دی۔ لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس مرزا وقاص رف نے سماعت کی۔سماعت کے موقع پر درخواست گزار شیخ رشید کی ہمشیرہ...
نگران وزیراعلی کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ، پی ایس ایل کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
لاہور(ای پی آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ، پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ کیا، پی ایس ایل کے انعقاد کیلئے کیے گئے سکیورٹی...
لاہور ہائیکورٹ:پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف ایک اور درخواست دائر
لاہور(ای پی آئی)پنجاب اسمبلی کے الیکشن کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، صدر پاکستان، گورنر...
تحریک انصاف نے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو چیلنج کردیا
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق...
اسلام آباد ہائی کورٹ:اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست، اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر...
ترکیہ اور شام میں 50 ہزار اموات ہوچکی ہیں، الخدمت فاونڈیشن
اسلام آباد(ای پی آئی)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف الخدمت فاونڈیشن نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اب تک 50 ہزار افراد کی اموات ہوچکی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے الخدمت فاونڈیشن کے نائب صدر محمد عبدالشکور...
کون تھا جس نے ارشد شریف کو یہاں سے جانے پر مجبور کیا؟اہلیہ ارشد شریف
اسلام آباد(ای پی آئی) کینیا میں قتل ہو نے والے سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کی اہلیہ سمیعہ ارشد نے کہا ہے کہ کون تھا جس نے ارشد شریف کو یہاں سے جانے پر مجبور کیا؟ انصاف دور دور تک نظر نہیں آ رہا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اہلیہ ارشد شریف سمیعہ ارشد نے کہا...










