مقبول ویڈیوز
چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط
اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ نیب ترمیمی کیس کے دوران چیف جسٹس نے نوازشریف کے حوالے سے کوئی ریمارکس نہیں دیے۔خط...
جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دیے جانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ایک دن کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔ سماعت کے آغاز پر عمران خان کی جانب سے وکیل انتظار پنجوتھا کا...
اسلام آباد :ضمنی انتخابات کی پولنگ اسکیم تیار، انتخابات 16مارچ کو ہوں گے
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آبادکے 3 حلقوں این اے 52، 53 اور 54 کے لیے پولنگ اسکیم تیار کرلی گئی ہے جب کہ ان تینوں حلقوں میں مجموعی طور پر 43 امیدوار مدمقابل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او)آفس کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد تقریبا ساڑھے10لاکھ ہے۔ این...
نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کا ملک سے اعتبار اٹھ گیا، پاکستان کیساتھ اس ظلم عظیم کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کرے گی، پنجاب میں الیکشن کا بگل بج چکا ہے، عوام الیکشن کے ذریعے امپورٹڈ ٹولے سے...
شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہبازگل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے 3 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وکیل ملزم کے مطابق شہباز گل کے خلاف...
بگ باس سیزن 16 :ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین فاتح قرار
ممبئی(ای پی آئی)بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 16 کا فاتح ریپر الطاف شیخ المعروف ایم سی اسٹین کو قرار دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریپر ایم سی اسٹین نے شیو ٹھاکرے کو شکست دی ہے۔بگ باس کے میزبان اور بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اسٹین کو ٹرافی، بھارتی 31...
میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی،اعجاز اسلم
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم نے کم عمری میں شادی پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والدین نے میری کم عمری میں شادی کروا دی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب مجھے ماڈلنگ اور اداکاری کرتے دیکھا تو انہوں نے...
انڈیا میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا ،علی ظفر
لاہور (ای پی آئی)پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ میں کترینہ کیف کا اردو کا استاد تھا کیونکہ ان کو اردو نہیں آتی تھی، کترینہ کیف بہت محنتی اداکارہ ہیں اور کام پر فوکس کرتی ہیں، پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران میٹ دی سٹار سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے...
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی
انقرہ(ای پی آئی)ترکیہ اور شمال مغربی شام میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں ہلاکتوں کی تعداد 30,605 ہو گئی ہے...
امریکا کا کینیڈا کی سرحد کے قریب ایک اور شے کو مار گرانے کا دعوٰی
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ائیر فورس نے کینیڈا کی سرحد کے قریب فضا میں اڑتی ایک اور شے کو مار گرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے موجودہ فضائی خطرات کے پیش نظر ہورون جھیل کے اوپر اڑتی ایک اور شے...
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کوشہیدکر دیا
مقبوضہ بیت المقد س (ای پی آئی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جینن شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے فلسطینی لڑکے قصی رضوان واکد کو شہید کیا جبکہ...
پنجاب کی فلور ملز کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
لاہور(ای پی آئی) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن راولپنڈی ریجن نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے 5 نکاتی مطالبات پیش کیے گئے ہیں جس کے تحت فلور ملز کی انسپکشن محکمانہ ایس او پیز کے مطابق کی جائے جبکہ سرکاری آٹے کے ٹرکنگ...










